"بپ مسینجر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: ویکائی > گوگل پلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 34:
}}
 
'''بپ''' یا '''بی آئی پی''' مسینجر [[فوری پیام رسانی]] کا ایک اطلاقیہ جسے [[ترک سیل]] نامی کمپنی نے تیار کیا ہے۔<ref>tr.fobito.com'dan "[http://tr.fobito.com/ios/bip/7214 BiP nedir?]" Erişim tarihi: 14 Haziran 2015</ref> یہ اطلاقیہ [[آئی او ایس]] اور [[اینڈرائیڈ]] دونوں کے صارفین کے لیے دستیاب ہے اور ایپل کے ایپ اسٹور، [[گوگل پلے]] اور ترک سیل ایپ مارکٹ سے بآسانی نصب کیا جا سکتا ہے۔<ref>turkcell.com.tr'den "[http://www.turkcell.com.tr/servisler/BiP BiP - Bedava SMS - Ücretsiz mesajlaşma - Servisler - Turkcell]" Erişim tarihi: 14 Haziran 2015</ref>
 
اس اطلاقیہ میں فوری پیام رسانی، اجتماعی پیام رسانی، مقام کی اطلاع دہی، کھیل اور پیسے کی منتقلی جیسی سہولتیں موجود ہیں۔ چنانچہ اس اطلاقیہ کی مدد سے صارفین اپنے پیغام، تصاویر، ویڈیو اور آڈیو وغیرہ مفت بھیج سکتے ہیں۔<ref>https://www.turkcell.com.tr/servisler/BiP</ref> نیز اگر صارفین چاہتے ہیں کہ ان کے ارسال کردہ پیغام متعینہ وقت کے بعد حذف ہو جائیں تو یہ سہولت بھی اطلاقیہ میں موجود ہے۔ علاوہ ازیں، صارفین اپنے اُن متعلقین کو ایس ایم ایس بھی بھیج سکتے ہیں جو بپ مسینجر استعمال نہیں کرتے۔<ref>webokur.net'den "[http://www.webokur.net/turkcell-bip-nedir/ Turkcell BiP nedir?]" Erişim tarihi: 14 Haziran 2015</ref>
 
== حوالہ جات ==