"بپ مسینجر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
اضافہ مواد و درستگئ الفاظ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 34:
}}
 
'''بپ''' یا '''بی آئی پی''' مسینجر [[فوری پیام رسانی]] کا ایک اطلاقیہ جسے [[ترک سیل]] نامی کمپنی کی ذیلی کمپنی لائف سیل نے تیار کیا ہے۔ یہ کمپنی یوکرائن اور ہالینڈ میں قائم ھے. اس کے مالکان ترکی باشندے ہیں. اس کے یوروپین شیئر ہولڈر بھی ہیں. یہ کمپنی ترکی حکومت کو کوئی فائدہ نہیں پہنچاتی. <ref>tr.fobito.com'dan "[http://tr.fobito.com/ios/bip/7214 BiP nedir?]" Erişim tarihi: 14 Haziran 2015</ref> یہ اطلاقیہ [[آئی او ایس]] اور [[اینڈرائیڈ]] دونوں کے صارفین کے لیے دستیاب ہے اور ایپل کے ایپ اسٹور، [[گوگل پلے]] اور ترک سیل ایپ مارکٹ سے بآسانی نصب کیا جا سکتا ہے۔<ref>turkcell.com.tr'den "[http://www.turkcell.com.tr/servisler/BiP BiP - Bedava SMS - Ücretsiz mesajlaşma - Servisler - Turkcell]" Erişim tarihi: 14 Haziran 2015</ref>
 
اس اطلاقیہ میں فوری پیام رسانی، اجتماعی پیام رسانی، مقام کی اطلاع دہی، کھیل اور پیسے کی منتقلی جیسی سہولتیں موجود ہیں۔ چنانچہ اس اطلاقیہ کی مدد سے صارفین اپنے پیغام، تصاویر، ویڈیو اور آڈیو وغیرہ مفت بھیج سکتے ہیں۔<ref>https://www.turkcell.com.tr/servisler/BiP</ref> نیز اگر صارفین چاہتے ہیں کہ ان کے ارسال کردہ پیغام متعینہ وقت کے بعد حذف ہو جائیں تو یہ سہولت بھی اطلاقیہ میں موجود ہے۔ علاوہ ازیں، صارفین اپنے اُن متعلقین کو ایس ایم ایس بھی بھیج سکتے ہیں جو بپ مسینجر استعمال نہیں کرتے۔<ref>webokur.net'den "[http://www.webokur.net/turkcell-bip-nedir/ Turkcell BiP nedir?]" Erişim tarihi: 14 Haziran 2015</ref>