"بپ مسینجر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 34:
}}
 
'''بپ''' یا '''بی آئی پی''' مسینجر [[فوری پیام رسانی]] کا ایک اطلاقیہ جسے [[ترک سیل]] نامی کمپنی <ref>tr.fobito.com'dan "[http://tr.fobito.com/ios/bip/7214 BiP nedir?]" Erişim tarihi: 14 Haziran 2015</ref> کی ذیلی کمپنی لائف سیل نے [[نیدرلینڈز]] کے ایک ادارے سے تیار کروایا ہے۔ یہ کمپنی یوکرین اور ہالینڈ میں قائم ہے جس کے مالکان ترکی باشندے ہیں۔ اس کے یورپی حصص بردار بھی ہیں۔ یہ کمپنی ترکی حکومت کو کوئی فائدہ نہیں پہنچاتی۔ <ref>tr.fobito.com'dan "[http://tr.fobito.com/ios/bip/7214 BiP nedir?]" Erişim tarihi: 14 Haziran 2015</ref> بپ مائننگمسینجر [[آئی او ایس]] اور [[اینڈرائیڈ]] دونوں کے صارفین کے لیے دستیاب ہے اور ایپل کے ایپ اسٹور، [[گوگل پلے]] اور ترک سیل ایپ مارکٹ سے بآسانی نصب کیا جا سکتا ہے۔<ref>turkcell.com.tr'den "[http://www.turkcell.com.tr/servisler/BiP BiP - Bedava SMS - Ücretsiz mesajlaşma - Servisler - Turkcell]" Erişim tarihi: 14 Haziran 2015</ref>
 
اس اطلاقیہ میں فوری پیام رسانی، اجتماعی پیام رسانی، مقام کی اطلاع دہی، کھیل اور پیسے کی منتقلی جیسی سہولتیں موجود ہیں۔ چنانچہ اس اطلاقیہ کی مدد سے صارفین اپنے پیغام، تصاویر، ویڈیو اور آڈیو وغیرہ مفت بھیج سکتے ہیں۔<ref>https://www.turkcell.com.tr/servisler/BiP</ref> نیز اگر صارفین چاہتے ہیں کہ ان کے ارسال کردہ پیغام متعینہ وقت کے بعد حذف ہو جائیں تو یہ سہولت بھی اطلاقیہ میں موجود ہے۔ علاوہ ازیں، صارفین اپنے اُن متعلقین کو ایس ایم ایس بھی بھیج سکتے ہیں جو بپ مسینجر استعمال نہیں کرتے۔<ref>webokur.net'den "[http://www.webokur.net/turkcell-bip-nedir/ Turkcell BiP nedir?]" Erişim tarihi: 14 Haziran 2015</ref>