"گیرالڈا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:بربر فن تعمیر
م خودکار: ویکائی > گرجا گھر
سطر 1:
[[فائل:Giralda.jpg|تصغیر|بائیں|گیرالڈا]]
گیرالڈا [[ہسپانیہ|سپین]] کے شہر اشبیلیہ (Seville) میں ایک مینار ہے اسے 1184ء میں خلیفہ یعقوب یوسف المنصور نے تعمیر کرایا تھا اس کی بلندی 97.5 [[میٹر ضد ابہام|میٹر]] / 320 [[فٹ]] ہے۔ اپنے وقت میں یہ دنیا کی سب سے اونچی عمارت تھی۔ یہ مینار [[اشبیلیہ]] کی بڑی مسجد کے ساتھہ تھا۔ جب عیسائیوں نے [[اشبیلیہ]] پر قبضہ کیا تو انھوں نے اس [[مسجد]] کو گرا دیا اور اس مینار کو رہنے دیا۔ یہ مینار اب ایک [[گرجا گھر]] کے ساتھہ ہے۔ اس مینار میں سیڑھیوں کی جگہ 34 رکاوٹیں بنائیں گئیں ہیں۔ مؤزن گھوڑے پر بیٹھے ہوئے اوپر جاتا ازان دے کر گھوڑے پر ہی نیچے آتا لفظ گیرالڈا اس کی چوٹی پر بنے مرغ بلد نما کی وجہ سے اس مینار کو دیے گئے ہیں۔ اس مینار کی مشابہت میں دنیا کے کئی ملکوں میں اس طرح کے مینار بنائے گئے ہیں۔
 
== نگار خانہ ==
سطر 16:
[[زمرہ:موحدین]]
[[زمرہ:ہسپانیہ]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]