"نیوٹرینو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 86:
 
== سپر نوا 1987A ==
23 فروری 1987ء میں [[آسمان]] پر ایک [[ستارہ]] [[سپرنواسپر نووا]] کی شکل میں پھٹا جسے supernova 1987A کا نام دیا گیا۔ یہ ہماری زمین سے ایک لاکھ 60 ہزار [[نوری سال]] کے فاصلے پر تھا۔<ref>[http://hyperphysics.phy-astr.gsu.edu/hbase/Astro/sn87a.html#c1 hyperphysics]</ref> اس سے نیوٹرینو کی ایک بوچھاڑ نکلی جو ہماری [[زمین]] تک بھی پہنچی۔ یہ بوچھاڑ 13 سیکنڈ تک جاری رہی اور اس دوران جاپان میں 10 نیوٹرینو شناخت ہوئے جو دنیا کو چیرتے ہوئے دوسری طرف سے آئے تھے۔ اسی [[سپرنواسپر نووا]] کی [[روشنی]] نیوٹرینو کی بوچھاڑ آنے کے کئی گھنٹے بعد زمین تک پہنچی حالانکہ روشنی کی رفتار نیوٹرینو کی رفتار سے زیادہ ہوتی ہے۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ ستارے کے مرکز سے نکلنے والی روشنی کو ستارے کی غیر شفاف گیسوں سے باہر آنے میں کچھ وقت درکار ہوتا ہے جبکہ نیوٹرینو کسی مادے سے انتہائ کم حد تک تعامل کرتے ہیں اس لیے فوراً ستارے سے باہر آ جاتے ہیں۔<ref>[https://medium.com/the-physics-arxiv-blog/first-evidence-of-a-correction-to-the-speed-of-light-65c61311b08a First Evidence Of A Correction To The Speed of Light<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref><br/>
[[سورج]] کے مرکز میں عمل [[نویاتی ائتلاف|فیوزن]] کے دوران جب ایک [[اولیہ (جوہر)|پروٹون]] ایک [[تعدیلہ|نیوٹرون]] میں تبدیل ہوتا ہے تو توانائی ([[نوریہ|فوٹون]]) کے ساتھ الیکٹران نیوٹرینو بھی بنتے ہیں۔ نیوٹرینو صرف دو سیکنڈ میں سورج سے باہر آ جاتے ہیں جبکہ فوٹون کو باہر آنے میں دس لاکھ سال لگتے ہیں۔