"وزیر اعظم پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
خودکار: خودکار درستی املا ← وزیر اعظم
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م (خودکار: خودکار درستی املا ← وزیر اعظم)
{{پاکستان کی سیاست}}
[[فائل:FlagofPrimeMinister.JPG|تصغیر|وزیر اعظم پاکستان کا پرچم]]
'''وزیر اعظم پاکستان''' [[حکومت پاکستان]] کا سربراہ ہوتا ہے۔ [[پاکستان]] کی قومی اسمبلی کے ارکان [[وزیر اعظم]] کو منتخب کرتے ہیں۔ وزیر اعظم کا یہ عہدہ پانچ سال کے لیے ہوتا ہے۔ وزیر اعظم اپنی معاونت کے لیے [[کابینہ پاکستان|کابینہ]] کا انتخاب کرتا ہے۔ [[صدر پاکستان]] کے پاس وزیر اعظم اور اسمبلی کو برخاست کرنے کا قانونی حق حاصل ہے۔ پاکستان کے موجودہ وزیراعظموزیر اعظم [[عمران خان]] ہیں
 
== فہرستِ وزرائے اعظم پاکستان ==
111,622

ترامیم