"فریج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 5:
== میکینزم ==
فریج میں ٹھنڈک پیدا کرنے کے کئی طریقے ہیں۔ کسی ایک فریج میں صرف ایک طریقہ استعمال ہوتا ہے۔
* کمپریسر اور ریفریجرنٹ والا طریقہ۔ کوئی بھی گیس جب دبتی ہے تو گرم ہو جاتی ہے اور جب پھیلتی ہے تو سرد ہو جاتی ہے۔ اس طریقے میں کمپریسر کی مدد سے ریفریجرنٹ گیس کو دبایا جاتا ہے جس سے وہ گرم ہو جاتی ہے۔ پھر اسے کمرے کے [[درجہ حرارت]] تک ٹھنڈا کر کے فریج کے اندرونی حصہ میں لے جا کر پھیلنے کا موقع دیا جاتا ہے۔ گیس کے پھیلنے سے پیدا ہونے والی ٹھنڈک فریج کے اندر رکھی چیزوں کو ٹھنڈا کر دیتی ہے۔ اس طرح فریج کا کمپریسر ریفریجرنٹ کی مدد سے فریج کے اندر کی گرمی کو باہر دھکیل دیتا ہے۔<br>
گھر دفتر اور کارخانوں میں استعمال ہونے والے فریج اور ائیر کنڈشنر کے کمپریسر بجلی سے چلتے ہیں مگر گاڑیوں میں استعمال ہونے والے ائیر کنڈشنر کے کمپریسر براہ راست بیلٹ کے ذریعے انجن سے جڑے ہوتے ہیں اور بجلی کی بجائے انجن کی طاقت سے چلتے ہیں۔
[[فائل:Heatpump.svg|تصغیر|فریج اور ائیر کنڈشنر کے کام کرنے کا اصول: 1)دبی ہوئی گرم گیس کو ٹھنڈا کرنے والا کنڈنسنگ کوائل جو فرج کے باہر ہوتا ہے, 2)دبی ہوئی گیس کا تنگ نلکی سے گزر کر پھیلنا اور بہت ٹھنڈا ہو جانا 3)فرج کے اندر چُھپے ہوئے کوائل, 4) گیس کو دبانے والا کمپریسر]]
سطر 19:
# ریاستہائے متحدہ امریکا 11,639,000 <ref name="statinfo.biz"/> (2003)
# اطالیہ 7,201,000<ref name="statinfo.biz"/> (2004)
# [[جنوبی کوریا]] 7,122,000<ref name="statinfo.biz"/> (2004)
# ترکی 4,867,000<ref name="statinfo.biz"/> (2003)
# بھارت 3,715,000<ref name="statinfo.biz"/> (2003)
سطر 25:
# جاپان 2,821,000<ref name="statinfo.biz"/> (2005)
# میکسیکو 2,291,000<ref name="statinfo.biz"/> (2004)
# [[تھائی لینڈ]] 2,246,000<ref name="statinfo.biz"/> (1996)
# جرمنی 2,061,000<ref name="statinfo.biz"/> (2004)
# مجارستان 1,625,000<ref name="statinfo.biz"/> (2004)
سطر 75:
[[زمرہ:آسٹریلوی ایجادات]]
[[زمرہ:سکاٹش ایجادات]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]