"ہگز بوزون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: ویکائی > نوبل انعام
سطر 1:
بگز بوزون یا ہیگ بوسون، [[ذراتی طبیعیات]] میں ایک فوضی [[عددیہ]] [[بنیادی ذرہ|عنصری ذرہ]] (scalar elementary particle) ہے۔پہلے پہل اس کے وجود کی پیشگوئی [[معیادی نمونہ]] کے نظریہ سے حاصل ہونے والے مشاہدات کی بنیاد پر کی گئی تھی۔ان کے وجود کے بارے میں سب سے پہلے پیشگوئی ایک انگلستانی طبیعیاتداں، [[پیٹر ہگ]] (Peter Higgs) نے 1964 میں کی تھی اور اسی کے نام کی نسبت سے ان ذرات کو، ہگ بوسون کہا جاتا ہے۔سائنس دان پچھلی کئی دہائیوں سے ہگز بوزون کی تلاش میں تھے- کوانٹم فزکس کے سٹینڈرڈ ماڈل میں یہ واحد ذرہ تھا جسے دریافت کرنا انتہائی مشکل ثابت ہوا- لیکن بالاخر اسے سنہ 2012 میں دریافت کر لیا گیا- اس کی دریافت پر پیٹر ہگز اور اسے دریافت کرنے والی ٹیم کو [[نوبل انعام]] سے نوازا گیا-
ہگز بوزون انتہائی غیر مستحکم یعنی unstable ذرہ ہے اور پیدا ہونے کے فوراً بعد decay ہو جاتا ہے- اس کی ہاف لائف صرف ایک سو یوکٹوسیکنڈ ہے- ایک یوکٹوسیکنڈ اتنا کم وقفہ ہے کہ ایک سیکنڈ میں 1000000000000000000000000 یوکٹوسیکنڈ ہوتے ہیں (اس عدد میں 1 کے بعد چوبیس صفر ہیں)- گویا ہگز بوزون پیدا ہونے کے فوراً بعد decay ہو جاتا ہے- تاہم اب سرن کی ایٹلیس نامی تجربہ گاہ میں ہگز بوزون کے اس decay کا بھی مشاہدہ کر لیا گیا ہے اور اس کے ڈیکے سے پیدا ہونے والے باٹم قوارکس کے جوڑے (pair of bottom quarks) بھی پہچان لیے گئے ہیں- اس دریافت کو LHC میں کیے گئے تجربات میں سب سے مشکل تجربہ قرار دیا جا رہا ہے۔
 
سطر 11:
[[زمرہ:معیاری نمونہ]]
[[زمرہ:نظریہ ساحہ مقداریہ]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]