"ہڈی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار: خودکار درستی املا ← علاحدہ
سطر 1:
[[فائل:Foot bones.jpg|تصغیر|100px|انسانی پیر کی ہڈیاں]]
'''ہڈی''' (جمع: ہڈیاں) انسانی یا کسی بھی دوسرے ریڑھ کی ہڈی کے حامل [[جانور]] میں ڈھانچے کا حصہ ہوتی ہے۔ ہمارے اجسام پٹھوں اور [[خون]] سے بنے ہوتے ہیں جو ہڈیوں کے ڈھانچے پر مزین رہتے ہیں۔ ہڈی کے بغیر بنیادی ڈھانچہ جیسا کسی بھی جانور کا ہوتا ہے ممکن نہیں رہتا۔ ہڈیوں کے پنجر کو اگر جسم سے علیحدہعلاحدہ کر دیا جائے تو اس جانور کا کھڑا رہنا اور حرکت کرنا ناممکن ہو جاتا ہے۔انسانی جسم میں 206 ہڈیاں پائی جاتی ہیں۔
<!-- interwiki -->
[[زمرہ:استخوانی نظام]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/ہڈی»