"ساویتری (اداکارہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 15:
 
== ذاتی زندگی ==
ساوتری 4 جنوری 1936 کو بھارتی ریاست [[آندرھا پردیش]] کے ضلع[[ گنٹور]]، [[مدراس پریزیڈنسی]] کے شہر [[تینالی]] کے نزدیکی قصبہ چِراورومیں پیدا ہوئی . جب ساوتری چھ ماہ کی تھی تو اس کے والد کی وفات ہو گئی، جس کے بعد ان کی ماں نے سوویتری اور ایک بڑے بھائی ماروتی کو ایک چاچی اور چاچا کے ساتھ رہنے کے لیے بھیج دیا۔ ان کے چاچا کامریڈی وینکٹ رمیا چوہدری نے بچپن ہی سے ساوتری کے شوق کو دیکھتے ہوئے اسے رقص کے اسکول میں داخلہ لے دیا۔ ساوتری نے 1952 میں 16 سال کی عمر میں تامل فلم اداکارہ جیمنی گنیش سے شادی کی، جس سے وہ پہلی بار 1948 میں ملی تھیں۔ اس شادی کی وجہ سے ساوتری کے چچا نے ان سے مستقل ناراضی اختیار کرلی، کیونکہ گنیش پہلے ہی شادی کر چکے تھے، ان کے چار بیٹیاں تھے اور ایک اداکارہ پشپاولی کے ساتھ ان کے معاشقہ کی خبریں بھی گردش میں تھیں۔ اس شادی سے ساوتری کے دو اولادیں ہوئیں ایک بیٹی وجیا چامنڈیشوری اور ایک بیٹا ستیش کمار تھا۔
 
== فلمی کیرئیر ==
سطر 55:
[[زمرہ:نندی اعزاز یافتہ شخصیات]]
[[زمرہ:ہندی سنیما کی اداکارائیں]]
[[زمرہ:تیلگو فلم پروڈیوسر]]