"جبوتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Replacing Coat_of_arms_of_Djibouti.svg with File:Emblem_of_Djibouti.svg (by CommonsDelinker because: File renamed: Criterion 4 (harmonizing names of file set)).
سطر 57:
}}
 
'''جبوتی''' ({{lang-ar|جيبوتي}}) سرکاری نام '''جمہوریہ جبوتی''' [[قرن افریقہ]] کا ایک ملک ہے۔ جبوتي [[مشرقی افریقہ]] میں واقع ایک ملک ہے، جس کی سرحدیں شمال میں [[اریتریا]] سے، مغرب اور جنوب میں [[ایتھوپیا]] سے اور جنوب مشرق میں [[صومالیہ]] سے ملتی ہیں۔ اس کے علاوہ [[بحیرہ احمر]] اور [[خلیج عدن]] سے ملتی ہیں۔ صرف 23 ہزار مربع کلومیٹر میں پھیلے اس ملک کی آبادی آٹھ لاکھ سے کچھ زیادہ ہے۔ اس کی دار الحکومت [[جبوتی (شہر)]] ہے۔ ملک کی آبادی کا پانچواں حصہ [[بین الاقوامی]] سطح پر خط افلاس کے نیچے یعنی 1.25 ڈالر فی دن سے کم آمدنی حاصل کرتا ہے۔
 
== تاریخ ==
 
جمہوریہ جبوتی نے فرانس سے اپنی آزادی 27 جون 1977 کو حاصل کی ـ سنہ 1977 سے پہلے جبوتی "فرانسیسی صومالی لینڈ" کا حصہ تھاـ یہاں کے خانہ بدوش قبیلوں نے شاعری اور کہانیوں میں ہزاروں سال کی تاریخ وقف کی ہوئی ہےـ جزیرہ نمائے عرب کی نزدیکی کی وجہ سے [[جبوتی میں اسلام]] باقی افریقہ سے پہلے آیاـ
 
== سیاست ==
سطر 264:
[[زمرہ:مسلم اکثریتی ممالک]]
[[زمرہ:مؤتمر عالم اسلامی کے رکن ممالک]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]