"اجازہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
حوالہ
سطر 3:
عملی طور پر اجازۃ کی روایت اتنی آگے بڑھی کہ لوگوں نے علما کو سر بازار گھیر کر اجازے حاصل کرنا شروع کر دیے یہانتک کی مسافر علما کو بھی نہیں چھوڑا جاتا تھا اس پر نوبت یہانتک پہنچی کہ علما نے وصیتیں شروع کر دیں کہ ان کی بیان کردہ احادیث کو روایت کرنے کا اجازۃ تمام مسلمانوں کو حاصل ہے۔
 
اجازے عمومانثر میں سیدھے سادھے اسلوب میں لکھے جاتے تھے۔ بعد ازاں رنگین اور مرصع اسلوب کو استعمال کیا جانے لگا ۔ کئی اجازے منظوم صورت میں بھی لکھے گئے۔<ref>شاہکار اسلامی انسائیکلو پیڈیا، صفحہ 97، جلد3، سید قاسم محمود، کلفٹن کالونی لاہور</ref>
 
 
(شاہکار)
 
[[زمرہ:اسلامی اصطلاحات]]