"ختنہ مسیح" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{کرسمس}}
[[فائل:CirconcisionRothenburg.jpg|تصغیر|''ختنہ مسیح'' کی منظر کشی۔]]
'''ختنۂ مسیح''' سے مراد [[یسوع]] کا [[ختنہ]] ہے۔ اس کا ذکر [[لوقا کی انجیل]]<ref>لوقا 2: 21</ref> میں ملتا ہے کہ یسوع کی [[ولادت مسیح|پیدائش]] کے آٹھ روز بعد ان کا ختہختنہ (روایتاً 1 جنوری) کیا گیا۔ ختنہ [[ہلاخاہ|یہودی شریعت]] میں لازم ہے، اس میں دستور ہوتا ہے کہ بچوں کی پیدائش کے آٹھ روز بعد [[برت ملا|بِرت مِلا]] کے دوران میں ان کا ختنہ کر دیا جاتا ہے اور ان کا نام بھی اسی بِرت مِلا (عہدِ ختنہ) میں رکھا جاتا ہے۔
 
== حوالہ جات ==