"ختنہ مسیح" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{کرسمس}}
[[فائل:CirconcisionRothenburg.jpg|تصغیر|''ختنہ مسیح'' کی منظر کشی۔]]
'''ختنۂ مسیح''' سے مراد [[یسوع]] کا [[ختنہ]] ہے۔ اس کا ذکر [[لوقا کی انجیل]]<ref>لوقا 2: 21</ref> میں ملتا ہے کہ یسوع کی [[ولادت مسیح|پیدائش]] کے آٹھ روز بعد ان کا ختنہ (روایتاً 1 جنوری) کیا گیا۔ ختنہ [[ہلاخاہ|یہودی شریعت]] میں لازم ہے، اس میں دستور ہوتا ہے کہ بچوںبچہ کی پیدائش کے آٹھ روز بعد [[برت ملا|بِرت مِلا]] کی تقرویب کے دوران اناس کا ختنہ کر دیا جاتا ہے اور اناس کا نام بھی اسی بِرت مِلا (عہدِ ختنہ)تقریب میں رکھا جاتا ہے۔
 
== حوالہ جات ==
 
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ_جات}}
 
[[زمرہ:ختنہ]]