"مہاراشٹرا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 66:
[[فائل:Maharashtra in India (disputed hatched).svg|تصغیر|بھارت کا نقشہ، مہاراشٹر کو نمایاں کیا گیا ہے]]
 
'''مہاراشٹر''', رقبہ کے لحاظ سے [[بھارت]] کی تیسری اور آبادی کے لحاظ سے دوسری سب سے بڑی ریاست ہے۔ اس کی سرحدیں [[گجرات (بھارت)|گجرات]]، [[مدھیہ پردیش]]، [[چھتیس گڑھ]]، [[آندھرا پردیش]]، [[کرناٹک]] اور [[گوا]] سے ملتی ہیں۔
 
ریاست کے مغربی ساحل پر [[بحیرہ عرب]] واقع ہے۔ بھارت کا گنجان آباد ترین شہر [[ممبئی]] ریاست کا دار الحکومت ہے۔
سطر 73:
 
مہاراشٹر کا کل رقبہ 307،713 مربع کلومیٹر ہے جبکہ ریاست کے 35 اضلاع ہیں۔
سرکاری زبان [[مراٹھی زبان|مراٹھی]] ہے۔
 
== ریاست مہاراشٹر کے اہم شہر ==
* [[ممبئی]]