"ایتھنولوگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«ایتھولوگ (انگریزی: Ethnologue) دنیا کی زبانوں کی ایک فہرست ہے جس کا...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''ایتھولوگ''' ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: Ethnologue) دنیا کی زبانوں کی ایک فہرست ہے جس کا استعمال اکثر [[لسانیات]] میں کیا جاتا ہے۔ اس میں ہر زبان اور لہجہ کو الگ تین انگریزی حروف کے ساتھ نام اندراج کیا گیا ہے۔ اس عمل اندراج کو ”سِل کوڈ“ کہا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر معیاری [[ہندی زبان|ہندی]] کا سِل کوڈ 'hin'، [[برج بھاشا]] کا 'bra'، [[اردو]] کا 'urd'اور [[کشمیری زبان|کشمیری]] کا 'kas' ہے۔