"بنگلہ دیش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حذف ویکائی BIMSTEC > غلط رجوع مکرر (9.1) 0.166666666667
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{Infobox country
| conventional_long_name = عوامی جمہوریہ بنگلہ دیشبانگلادیش<br/>People's Republic of Bangladesh
| common_name = بنگلہ دیشبانگلادیش
| native_name = {{Unbulleted list|{{nobold|{{Native name|bn|গণপ্রজাতন্ত্রী বাংলাদেশ|italics=off}}}} |{{Small|''Gaṇaprajātantrī Bāṃlādēśa''}}}}
| image_flag = Flag of Bangladesh.svg
سطر 18:
| largest_city = [[ڈھاکہ]]
| languages_type = {{Nowrap|دفتری زبان<br/>{{Nobold|اور قومی زبان}}}}
| languages = [[بنگلہبنگالی]]<ref name="bdlaws.minlaw.gov.bd">{{cite book|title=The Constitution of the People's Republic of Bangladesh|chapter=Article 3. The state language|url=http://bdlaws.minlaw.gov.bd/sections_detail.php?id=367&sections_id=24550|website=bdlaws.minlaw.gov.bd|publisher=Ministry of Law, The People's Republic of Bangladesh|accessdate=1 February 2017}}</ref>
| ethnic_groups =
{{Unbulleted list
سطر 28:
}}
}}
| demonym = [[|بنگلہ دیشی|بانگلادیشی]]
| government_type = [[وحدانی ریاست]] [[پارلیمانی نظام]] [[جمہوریہ]]
| leader_title1 = [[President of Bangladesh|صدر]]
سطر 35:
| leader_name2 = [[حسینہ واجد]]
| leader_title3 = {{Nowrap|[[Speaker of the Jatiya Sangsad|ہاؤس اسپیکر]]}}
| leader_name3 = {{Nowrap|[[شیریں شرمین چوہدریچودھری]]}}
| leader_title4 = [[Chief Justice of Bangladesh|چیف جسٹس]]
| leader_name4 = {{Nowrap|[[سریندر کمار سنہا]]}}
سطر 97:
}}
 
'''بنگلہ دیشبانگلادیش''' (باضابطہ نام: عوامی جمہوریہ بنگلہ ا دیش{{lang-bn|বাংলাদেশ}}) [[جنوبی ایشیاء|جنوبی ایشیا]] کا ایک ملک ہے۔ [[میانمار]] کے ساتھ مختصر سی سرحد کے علاوہ یہ تین اطراف سے [[بھارت]] سے ملا ہوا ہے اور جنوب میں اس کی سرحدیں [[خلیج بنگال]] سے ملتی ہیں۔ [[بھارت]] کی ریاست کو ملاکر بنگالی اسے اپنا نسلی وطن کہتے ہیں۔ بنگلہ دیش کا مطلب ہے "بنگال کا ملک"۔
 
بنگلہ دیشبانگلادیش کی موجودہ سرحدیں [[1947ء]] میں [[تقسیم ہند]] کے موقع پر وجود میں آئیں جب یہ پاکستان کے مشرقی حصے کے طور پر [[برطانیہ]] سے آزاد ہوا۔ پاکستان کے دونوں [[مشرقی پاکستان|مشرقی]] و [[مغربی پاکستان|مغربی]] حصوں کے درمیان 1600 [[الف پیما|کلومیٹر]] (ایک ہزار [[میل]]) کا فاصلہ حائل تھا۔ مشترکہ مذہب ہونے کے باوجود پاکستان کے دونوں بازوؤں میں نسلی و لسانی خلیج بڑھتی گئی، جسے مغربی پاکستان کی عاقبت نا اندیش حکومت نے مزید وسیع کر دیا جو بالآخر [[1971ء]] میں ایک خونی جنگ کے بعد [[شیخ مجیب الرحمٰن]] کی قیادت میں بنگلا دیشبانگلادیش کا قیام کا سبب بنی۔ اس جنگ میں بنگلہ گلا دیشبانگلادیش کو بھارت کی مکمل مدد حاصل رہی۔
 
بنگلہ دیشبانگلادیش اپنے قیام سے مستقل سیاسی افراتفری کا شکار ہے اور اب تک 13 مختلف حکومتیں بر سر اقتدار آ چکی ہیں اور کم از کم چار [[فوجی تاخت]] (مارشل لا) ہو چکے ہیں۔
 
بنگلہ دیشبانگلادیش آبادی کے لحاظ سے دنیا کا '''ساتواں ''' بڑا ملک ہے اور تقریباً 144،000 مربع کلومیٹر کے ساتھ یہ رقبے کے لحاظ سے دنیا کا 94 واں ملک ہے،ہہے، دنیا کا گنجان آباد ترین آبادی کے حامل ممالک میں سے ایک ہے بلکہ اگر چھوٹے موٹے جزائر یا شہری حکومتوں کو فہرست سے نکال دیا جائے تو یہ دنیا کا سب سے زیادہ گنجان آباد ملک بن جاتا ہے جس کے ہر مربع کلومیٹر پر 998.6 (یا ہر مربع میل پر 2،639 افراد) بستے ہیں۔ یہ تیسرا سب سے بڑا مسلم اکثریتی ملک ہے لیکن اس کی آبادی ہندوستان میں مقیم اقلیتی مسلمانوں سے کچھ کم ہے۔ جغرافیائی اعتبار سے یہ [[دریائے گنگا]] و [[دریائے برہم پتر|برہم پتربرہمپتر]] کے زرخیز دہانوں (ڈیلٹا) پر واقع ہے۔ [[مون سون]] کی سالانہ بارشوں کے باعث یہاں [[سیلاب]] اور [[طوفان]] معمول ہیں۔ بنگلہ دیشبانگلادیش [[جنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کی تنظیم]] (سارک) اور BIMSTEC کا بانی رکن اور [[مؤتمر عالم اسلامی|اسلامی کانفرنس کی تنظیم]] (او آئی سی) اور [[ترقی پزیر 8]] (ڈی -8) کا رکن ہے۔
 
== فہرست متعلقہ مضامین بنگلہ دیش ==