"وزیراعظم پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق
سانچہ میں موجود ہے
م خودکار: خودکار درستی املا ← وزیر اعظم |
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) سانچہ میں موجود ہے |
||
سطر 19:
|}}
{{پاکستان کی سیاست}}
'''وزیر اعظم پاکستان''' [[حکومت پاکستان]] کا سربراہ ہوتا ہے۔ [[پاکستان]] کی قومی اسمبلی کے ارکان [[وزیر اعظم]] کو منتخب کرتے ہیں۔ وزیر اعظم کا یہ عہدہ پانچ سال کے لیے ہوتا ہے۔ وزیر اعظم اپنی معاونت کے لیے [[کابینہ پاکستان|کابینہ]] کا انتخاب کرتا ہے۔ [[صدر پاکستان]] کے پاس وزیر اعظم اور اسمبلی کو برخاست کرنے کا قانونی حق حاصل ہے۔ پاکستان کے موجودہ وزیر اعظم [[عمران خان]] ہیں
|