"بسم اللہ الرحمٰن الرحیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
[[فائل:Basmala.svg|دائیں|تصغیر|بائیں|270px|عربی خوبصورت خطاطی میں لکھی ہوئی بسم اللہ|متبادل=]]
 
'''بسم اللہ الرحمٰن الرحیم''' ایک ایسا [[عربی زبان|عربی]] کلمہ ہے جو تمام [[دُنیا|دنیا]] کے [[مسلمان]] استعمال کرتے ہیں جو چاہے کوئی بھی زبان بولتے ہوں۔ یہ [[قرآن]] کا جز ہے اور ہر [[سورۃ|سورت]] سے پہلے آتا ہے سوائے [[التوبہ|سورۃ التوبہ]] کے۔ اس کے علاوہ یہ [[سورۃ النمل]] میں بھی آتا ہے یوں قرآن میں یہ 114 مرتبہ آتا ہے۔ اسے مختصراً [[بسم اللہ]]، [[بسملہ]] اور [[تسمیہ]] بھی کہا جاتا ہے۔
 
[[فائل:BismNastaliq.gif|تصغیر|300px275x275px|بائیں|ایران کی خط نستعلیق میں لکھی ہوئی بسم اللہ]]
[[فائل:Bismillah.JPG|بائیں|تصغیر|220px|ناشپاتی کی شکل میں لکھی ہوئی بسم اللہ]]