"لیاقت پور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 50:
 
'''لیاقت پور''' [[پاکستان]] کے [[پنجاب (پاکستان)|صوبہ پنجاب]] کا ایک شہر ہے جو [[ضلع رحیم یار خان]] میں واقع ہے۔ یہ [[تحصیل لیاقت پور]] کا صدر مقام ہے۔
لیاقت پور کا شہر لاہو رریلوے لائن پر رحیم یارخان کے شمال مشرق میں 90 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے ۔۔یہاں کی سیاسی جماعتوں میں سرفہرست نام رائے برادری ,کوریجہ برادری چوہدری برادری رئیس برادری ,بلوچ برادری شامل ہیں
 
== قدیم نام چودری ==
ماضی میں یہ قصبہ صرف کچی منڈی کے چھوٹے سے علاقے پر مشتمل تھا او ریہاں چاردروازوں والی چودری تعمیرشدہ تھی۔ اس لیے اس کانام موضع چودری رکھا گیا جو بگڑ کر چوہدری کے نام سے مشہور ہو گیا ۔