"دائرۃ المعارف ایرانیکا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م BukhariSaeed نے صفحہ انسائیکلو پیڈیا ایرانیکا کو انسائیکلوپیڈیا ایرانیکا کی جانب منتقل کیا
م خودکار: خودکار درستی املا ← قواعد، امریکا
سطر 1:
دانشنامهٔ ایرانیکا، ایرانی دائرة المعارف یا انسائیکلو پیڈیا ایرانیکا (لاطینی میں : Encyclopædia Iranica) ایک بین الاقوامی اور جامع ترین ایرانی علمی منصوبہ ہے جو کولمبیا یونیورسٹی نیویارک ریاستہائے متحدہ امریکہامریکا کے مطالعہ ایران کے ماہر احسان یار شاطر کی سربراہی میں ایک مجلس ادارت کے زیر اہتمام شائع ہوا ہے۔ ابتدائے تدوین سے یار شاطر اس کے مدیر تھے جبکہ ۲۰۱۷ کے اوائل میں اس کی ادارت اکتون دانیل کے سپرد کی گئی۔ مجلس ادارت میں ایرانیات پر گہرا مطالعہ اور تحقیق و دلچسپی رکھنے والے ۳۸ بین الاقوامی یونیورسٹیوں کے چنیدہ دانشوران شامل ہیں۔ جن کے ذمہ مدیر اعلی کی عنوانات و مندرجات میں معاونت کا فریضہ ہے۔ مدیران و مقالہ نگار اپنے اپنے شعبے کے تجربے کے مطابق عنوانات اور ان کے اندراجات و تنظیمات کے قوائدقواعد بھی طے کرتے ہیں۔