"موسیقی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[فائل:ستار.jpg|تصغیر|300px|[[رباب]]، ایک آلۂ موسیقی]]
== گانا کسے کہتے ہیں؟ ==
[[اردو]] [[زبان]] میں جسے [[گانا]] کہا جاتا ہے، اس کے لیے [[عربی]] [[زبان]] میں جو مشہور لفظ ہے وہ: "الغنا" ہے جس کے بارے میں [[عربی]] [[زبان]] کی سب سے مشہور و معروف لغت کی کتاب "المنجد" میں یہ تشریح موجود ہے۔۔۔الغنا من الصوت: [[گیت]] سر،[[سر]]، [[راگ]]
اسی غنا کی جمع اَلْاَغْنِيَّه، اَلْاِغْنِيَّه اور اَلْاُغْنِيَه (بغیر تشدید بھی) آتی ہے۔ یعنی [[گیت]] [[سر]] اور راگ۔[[راگ]]۔
اغانی اور اغان بھی اسی کی جمع ہے۔
غَنّىْ بِالشِّعْرِ (یعنی) گانا،[[گانا]]، [[شعر]] پڑھنا۔<ref>المنجد صفحہ 721</ref>
 
"[[گانا: یعنی وہ [[آواز جس میں گٹکری بھی ہو اور نشاط آور بھی ہو۔ یا یہ کہ: ہر وہ آواز جسے عرف عام میں [[گانا]] کہا جائے، اگر نشاط آور نہ بھی ہو، چاہے اس آواز میں کوئ شعر پڑھا جائے، یا قرآن،[[قرآن]]، یا کچھ اور پڑھا جائے"۔<ref>مجمع البحرین</ref>
گانا: وہ آواز ہے جو نشاط آور ہوتی ہے۔<ref>القاموس</ref>
"گانا" وہی ہے جسے عام طور پر گانا کہا جاتا ہے۔ اور یہ اس قدر مشہور ہے کہ مزید کسی وضاحت کی ضرورت نہیں ہے۔<ref>مفاتیح الجنان</ref>
"وہ آواز جو گانے بجانے، اور [[لہو لعب]] کی محفلوں میں معروف ہے"۔<ref>تفسیر منہج البیان جلد 1 صفحہ67</ref>
آج کل کے علماء و مجتہدین کے نزدیک بھی "غِناء" کی مشہور و معروف توضیح یہی کی ہے: "وہ آواز جسے عرف عام میں (عام پبلک کے نزدیک) گانا سمجھا جاتا ہے۔"<ref>گانے اور موسیقی کی ممانعت صفحہ 14</ref>
'''موسیقی''' <small>([[عربی زبان|عربی]] سے ماخوذ۔ [[انگریزی زبان|انگریزی]]: Music)</small> فن کی ایک شکل ہے جس میں [[آواز]] اور خاموشی کو وقت میں ایسے ترتیب دیا جاتا ہے کہ اُس سے [[سُر]] پیدا ہوتے ہیں۔