"ٹراٹسکی" کے نسخوں کے درمیان فرق

47 بائٹ کا اضافہ ،  1 سال پہلے
م
خودکار: ویکائی > بین الاقوامی، جرمن زبان
م (خودکار: خودکار درستی املا ← کے لیے)
م (خودکار: ویکائی > بین الاقوامی، جرمن زبان)
{{Infobox officeholder
|name=Leon Trotsky|native_name=Лев Троцкий|native_name_lang=ru|image=Bundesarchiv Bild 183-R15068, Leo Dawidowitsch Trotzki.jpg|imagesize=|alt=Photograph of Trotsky in 1929|caption=|order1=[[Minister of Defence (Soviet Union)|People's Commissar of Military and Naval Affairs of the Soviet Union]]|term_start1=13 March 1918|term_end1=6 January 1925|premier1={{unbulleted list|[[ولادیمیر لینن]]|[[Alexei Rykov]]}}|predecessor1=[[Nikolai Podvoisky]]|successor1=[[Mikhail Frunze]]|order2=[[Ministry of Foreign Affairs (Soviet Union)|People's Commissar of Foreign Affairs of the RSFSR]]|term_start2=8 November 1917|term_end2=13 March 1918|premier2=Vladimir Lenin|predecessor2=[[Mikhail Tereshchenko]]|successor2=[[Georgy Chicherin]]|order3=President of the [[Petrograd Soviet]]|term_start3=8 October|term_end3=8 November 1917|office4=Full member of the [[6th Central Committee of the Russian Social Democratic Labour Party (Bolsheviks)|6th]], [[7th Bureau and the 7th Secretariat of the Russian Communist Party (Bolsheviks)|7th]], [[8th Politburo and the 8th Secretariat of the Russian Communist Party (Bolsheviks)|8th]], [[9th Politburo and the 9th Secretariat of the Russian Communist Party (Bolsheviks)|9th]], [[10th Politburo and the 10th Secretariat of the Russian Communist Party (Bolsheviks)|10th]], [[11th Politburo of the Russian Communist Party (Bolsheviks)|11th]], [[12th Politburo of the Russian Communist Party (Bolsheviks)|12th]], [[13th Politburo of the All-Union Communist Party (Bolsheviks)|13th]], [[14th Politburo of the All-Union Communist Party (Bolsheviks)|14th]] [[Politburo of the Communist Party of the Soviet Union|Politburo]]|term_start4=10 October 1917|term_end4=23 October 1926|birthname=Lev Davidovich Bronstein|birth_date={{Birth date|df=yes|1879|11|07}}|birth_place=near [[کروپیونیسکی]], [[Kherson Governorate]], [[سلطنت روس]] (now in Ukraine)|death_date={{Death date and age|df=yes|1940|8|21|1879|11|7}}|death_place=[[Coyoacán]], [[میکسیکو شہر]], [[میکسیکو]]|death_cause=[[Leon Trotsky#Assassination|Assassination]]|party={{unbulleted list|[[روسی سماجی جمہوری جماعت مزدور]]|[[Social Democratic Party of Switzerland|SDPS]]|[[Mezhraiontsy]]|[[اشتمالی جماعت سوویت اتحاد|CPSU]]|[[Fourth International]]}}|spouse={{unbulleted list|{{marriage|[[Aleksandra Sokolovskaya]]|1899|1902|end=div}}|{{marriage|[[Natalia Sedova]]|1903}}}}|children={{unbulleted list|[[Zinaida Volkova]]|Nina Nevelson|[[Lev Sedov]]|[[Sergei Sedov]]}}|citizenship=Soviet|signature=Leon Trotsky Signature.svg|signature_alt=Trotsky's signature}}
ٹراٹسکی 1879میں ایک بڑے کسان کے گھر پیدا ہوا، وہ ابھی چھوٹا تھا ہی تھا کہ اس کے والدین پولٹو فا صوبے میں یہودیوں کا قصبہ چھوڑ کر جنوبی روس کے میدانی علاقے  کے  قصبے   یانوفکا میں آ گئے۔ قصبے سے قریب ترین ڈاکخانہ یانوفکاسے تیس اور ریلوے سٹیشن پچیس میل دور تھا۔ سکول میں داخلے کے وقت عمر ایک سال زائد لکھوائی گئی ، ٹراٹسکی کی ماں چکی بھی چلاتے تھے جس کاحساب زیادہ تر ٹراٹسکی خود رکھتا تھا۔ اس کا والد ایک یو کرینی یہودی کسان تھا بعد میں وہ کولاک (امیر کسان )بن گیااور اس نے تجارت کا پیشہ بھی اختیار کیا۔<ref>{{Cite news|title=لیون ٹراٹسکی کے نظریات۔۔۔ جاوید اختر|url=http://www.sangatacademy.net/cms/?p=1103|work=Sangat Academy|access-date=2018-09-04|language=en-US}}</ref> ٹراٹسکی نے تعلیم کے دوران ہی اپنی سیاسی سرگرمیاں شروع کر دیں<ref>{{Cite news|title=لیون ٹراٹسکی …مختصر ذکر ..|url=http://ibcurdu.com/news/26968|work=IBCUrdu.Com - 2016 Latest Urdu News, Pakistan And WorldWide Breaking News|access-date=2018-09-04|language=en-US}}</ref>۔  8 سال کی عمر میں اس کے والد نے اسے تعلیم حاصل کرنے کے لئے اوڈیسا بھجوا دیا جہاں وہ [[جرمن زبان]] کے اسکول میں داخل ہوئے۔  زار شاہی حکومت کی روسی پالیسی کے نتیجے میں وہ اوڈیسا میں روسی بن گیا۔<ref name="Lindemann2000">{{cite book|author=Albert S. Lindemann|title=Esau's Tears: Modern Anti-Semitism and the Rise of the Jews|url=https://books.google.com/books?id=NagdhSUgB9oC&pg=PA446|accessdate=26 September 2013|date=4 December 2000|publisher=Cambridge University Press|isbn=978-0-521-79538-8|page=446}}</ref> جیسا کہ اسحاق ڈوسچر  نے ٹراٹسکی کی سوانحہ حیات میں بیان کیا کہ ، اوڈیسا  اس وقت کے عام روسی شہر کے برعکس ایک مصروف بندرگاہ شہر  تھاجس کے ماحول نے اس نوجوان آدمی کے [[بین الاقوامی]] نقطہ نظر کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا۔ سکول کے زمانے میں ٹراٹسکی کے کوئی سیاسی نظریات نہیں تھے لیکن وہ اردگرد موجودظلم اور ناانصافی کے خلاف سخت خلاف تھا، اس پر اس نے اپنی سوانحہ حیات میری زندگی میں کچھ یوںلکھا<ref name=":5">میری زندگی کتاب از لیون ٹراٹسکی، باب نمبر چہارم، "کتابیں اور ابتدائی تصادم"</ref>:
 
سکول کے زمانے میں میرے کوئی سیاسی نظریات نہیں تھے۔اور نہ ہی میری کوئی ایسی خواہش تھی۔ لیکن میرے لاشعور میں مخالفت کی روح کام کرتی رہتی تھی۔ میں موجودہ نظام، ناانصافی اور ظلم کے سخت خلاف تھا۔ یہ احساس کہاں سے آیا تھا؟ یہ زار الیگز ینڈ رسوم کے عہد حکومت نے پیدا کیا تھا۔ پولیس کی بدوماغی،جاگیرداروں کا استحصال، نوکر شاہی کا غرور، قومی نوعیت کی پابندیاں، سکول میں ناانصافیاں، بچوں، ملازموں اور دیہات میں کسانوں اور مزدوروں سے میرا قریبی رابطہ،ورک شاپ میں کارکنوں کی گفتگو، موسی فلیپووچ کے گھر کی انسانی روح، نکرا سووف کی نظموں اوردوسری کتابوں کا مطالعہ اور اس وقت کا مجموعی سماجی ماحول__میرے دوہم جماعت رودزی وچ اور کولو گر یوف ان سب موضوعات پر بڑے مخالفانہ موڈ میں باتیں کیا کرتے تھے۔
[[زمرہ:یہودی سیاسی مقتولین]]
[[زمرہ:یہودی ملحدین]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]