"موسیقی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← کوئی، یا، علما، اور
سطر 6:
غَنّىْ بِالشِّعْرِ (یعنی) [[گانا]]، [[شعر]] پڑھنا۔<ref>المنجد صفحہ 721</ref>
 
"[[گانا: یعنی وہ [[آواز جس میں گٹکری بھی ہو اور نشاط آور بھی ہو۔ یا یہ کہ: ہر وہ آواز جسے عرف عام میں [[گانا]] کہا جائے، اگر نشاط آور نہ بھی ہو، چاہے اس آواز میں کوئکوئی شعر پڑھا جائے،جائے یا [[قرآن]]، یا کچھ اور پڑھا جائے"۔<ref>مجمع البحرین</ref>
گانا: وہ آواز ہے جو نشاط آور ہوتی ہے۔<ref>القاموس</ref>
"گانا" وہی ہے جسے عام طور پر گانا کہا جاتا ہے۔ اور یہ اس قدر مشہور ہے کہ مزید کسی وضاحت کی ضرورت نہیں ہے۔<ref>مفاتیح الجنان</ref>
"وہ آواز جو گانے بجانے،بجانے اور [[لہو لعب]] کی محفلوں میں معروف ہے"۔<ref>تفسیر منہج البیان جلد 1 صفحہ67</ref>
آج کل کے علماءعلما و مجتہدین کے نزدیک بھی "غِناء" کی مشہور و معروف توضیح یہی کی ہے: "وہ آواز جسے عرف عام میں (عام پبلک کے نزدیک) گانا سمجھا جاتا ہے۔"<ref>گانے اور موسیقی کی ممانعت صفحہ 14</ref>
'''موسیقی''' <small>([[عربی زبان|عربی]] سے ماخوذ۔ [[انگریزی زبان|انگریزی]]: Music)</small> فن کی ایک شکل ہے جس میں [[آواز]] اور خاموشی کو وقت میں ایسے ترتیب دیا جاتا ہے کہ اُس سے [[سُر]] پیدا ہوتے ہیں۔
ثقافتی تبدیلی اور پشتونوں کی اپنی ثقافت سے لاعلمی کی وجہ سے روایتی آلاتِ موسیقی کے استعمال میں کمی آ رہی ہے۔ اگر ہم نے اپنے ثقافتی ورثے کو محفوظ نہیں کیا تو آئندہ چند سالوں میں رباب جیسے پشتو موسیقی کا دل کہلانے والے ان الات کا وجود ہی ختم ہو جائے گا[https://djpunjab.djump3.com/mp3/موسیقی۔html موسیقی] [https://djpunjab.djump3.com/ djpunjab]