"ابو الحسن علی حسنی ندوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: ویکائی > دائرۃ المعارف
سطر 14:
== ابتدائی زندگی و تعلیم ==
5 دسمبر 1913 کو ابو الحسن علی ندوی کی ایک علمی خاندان میں پیدائش ہوئی۔ ابتدائی تعلیم اپنے ہی وطن تکیہ، [[رائے بریلی]] میں حاصل کی۔ اس کے بعد عربی، فارسی اور اردو میں تعلیم کا آغاز کیا۔ <br/>
مولانا علی میاں کے والد [[عبد الحئی حسنی]] نے آٹھ جلدوں پر مشتمل ایک عربی سوانحی [[دائرۃ المعارف]] لکھا تھا،<ref>http://fr.scribd.com/doc/88904130/Nuzhat-Al-Khawatir Nuzhat al Khawatir</ref> جس میں برصغیر کے تقریباً پانچ ہزار سے زائد علما اور مصنفین کے حالات زندگی موجود ہیں۔<ref>Sayed Khatab, ''The Political Thought of Sayyid Qutb: The Theory of Jahiliyyah''، Routledge (2006)، p. 207</ref><br/>
علی میاں نے مزید اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے [[لکھنؤ]] میں واقع اسلامی درسگاہ [[دار العلوم ندوۃ العلماء]] کا رخ کیا۔ اور وہاں سے علوم اسلامی میں سند فضیلت حاصل کی۔<ref>Roxanne Leslie Euben, Princeton Readings in Islamist Thought: Texts and Contexts from Al-Banna to Bin Laden, p 107. ISBN 978-0-691-13588-5</ref>
 
سطر 124:
[[زمرہ:معاصر بھارتی فلاسفہ]]
[[زمرہ:وصول کنندگان بین الاقوامی شاہ فیصل اعزاز برائے خدمات اسلام]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]