"ضلع میرپور خاص" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
سطر 48:
[[برطانوی راج]] میں سندھ میں انتظامی تقسیم کے دوران میرپور خاص کا علاقہ ضلع تھر اور پارکر میں شامل کیا گیا۔ [[قیام پاکستان]] کے بعد اس ضلع کے شمال مشرقی علاقوں کو [[ضلع سانگھڑ]] کے نام سے الگ کر دیا گیا اور بعد ازاں [[ضلع تھرپارکر|تھرپارکر ضلع]] کے مزید 3 اضلاع میرپور خاص، تھرپارکر اور عمرکوٹ میں تقسیم کیا گیا۔
 
میرپور خاص شہر ضلع کا صدر مقام ہے، جسے [[1806ء]] میں [[میر علی مراد ٹالپر]] سےنے قائم کیا تھا۔
میر پور خاص میں عاشقان رسول کی مدنی تحریک دعوت اسلامی کا مدنی مرکز بنام فیضان مدینہ قائم ہے یہاں پر ہر جمعرات کو مغرب کی نماز کے بعد تلاوت قرآن کریم سے سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد ہوتا ہے اور شہر کے کثیر عاشقان رسول مسلمان حضرات یہاں پر علم دین حاصل کرنے ذکر اللہ میں شرکت کرنے اور اجتماعی دعا میں شرکت کر کے اپنی حاجات کو پورا کرنے کیلئے مسجد فیضان مدینہ بمقام العطاء ٹاؤن میر پور خاص میں حاضر ہوتے ہیں۔
 
== محل وقوع ==