"ابو الحسن علی حسنی ندوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 22:
علی میاں کی ایک انتہائی مشہور عربی تصنیف ماذا خسر العالم بانحطاط المسلمين ہے جس کے متعدد زبانوں میں تراجم ہوئے، اردو میں ا س کا ترجمہ [[انسانی دنیا پر مسلمانوں کے عروج و زوال کا اثر (کتاب)|انسانی دنیا پر مسلمانوں کے عروج و زوال کا اثر]] کے نام سے شائع ہوا۔ <br/>
[[اخوان المسلون]] کے ایک رکن [[سید قطب]] نے اس کتاب پر مقدمہ لکھا جس میں انہوں نے خصوصا علی میاں کی استعمال کردہ اصطلاح جاہلیت کی تعریف کی جسے علی میاں نے کسی عہد کے ساتھ مخصوص نہیں کیا بلکہ اسے مادیت اور اخلاقی زوال کا استعارہ بتایا ہے۔<ref>Roxanne Leslie Euben, Princeton Readings in Islamist Thought: Texts and Contexts from Al-Banna to Bin Laden, p 108. ISBN 978-0-691-13588-5</ref>
 
ذیل میں چند مشہور کتابوں کی فہرست درج ہے:
 
# عالم عربی کا المیہ
 
# المرتضیٰ
 
# دریائے کابل سے دریائے یرموک تک
 
# دستور حیات
 
# بارہ دن ریاست میسور میں
 
# دعوت فکر و عمل
 
# حیات عبد الحی
 
# ہندوستانی مسلمان ایک تاریخی جائزہ
 
# انسانی دنیا پر مسلمانوں کے عروج وزوال کا اثر
 
# انسانی دنیا پر مسلمانوں کے عروج وزوال کا اثر
 
# کاروان مدینہ
 
# کاروان زندگی
 
# کاروان ایمان و عزیمت
 
# مدارس اسلامیہ
 
# مغرب سے کچھ صاف صاف باتیں
 
# مطالعۂ قرآن کے اصول و مبادی
 
# مطالعۂ قرآن کے اصول و مبادی
 
# نقوش اقبال
 
# نئی دنیا امریکا میں صاف صاف باتیں
 
# قادیانیت تحلیل و تجزیہ
 
# قادیانیت
 
# پرانے چراغ
 
# پاجا سراغ زندگی
 
# قرانی افادات
 
# سیرت رسول اکرم
 
# سوانح حضرت مولانا عبد القادر رائے پوری
 
# سیرت سید احمد شہید
 
# صحبتے با اہل دل
 
# شرق اوسط کی ڈائری
 
# طالبان علوم نبوت کا مقام
 
# تاریخ دعوت و عزیمت
 
# علما کا مقام اور ان کی ذمہ داریاں
 
== اعزازات ==