"ویکیپیڈیا:تعارف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حسنین سیالوی (تبادلۂ خیال) کی ترامیم UrduBot کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
مکرر حذف
سطر 23:
آپ بے فکر ہو کر کوئی بھی تحریر یا ترمیم کرسکتے ہیں اور اس میں کسی قسم کے تذبذب یا فکر سے کام نہ لیں — اس ویکیپیڈیا میں ''ہر کوئی'' تقریباً ہر صفحے میں ترمیم کرسکتا ہے اور یہ آپ کو اپنی ذہنی اور تخلیقی صلاحیتیں استعمال کرنے کی دعوت دیتا ہے۔ بس یہ ہے کہ اس میں لکھنے والوں کو بھی اپنی تحریروں میں معیار اور اخلاقی اقدار کو ملحوظ رکھنا چاہیے۔ اگر کوئی نقص محسوس ہو تو اسے دور کر دیں ، اگر کہیں کوئی ہجے کی غلطی ہو تو اسے درست کر دیں اور اگر کوئی کمی ہو تو اسے بہتر کرنے کی کوشش کریں۔
 
ویکیپیڈیا کے استعمال سے آپ اسے کوئی نقصان نہیں پہنچائیں گے اور اسے آزادانہ اور بے فکر استعمال کرنے سے اس میں میں کوئی ٹوٹ پھوٹ یا خرابی نہیں پیدا ہوگی اور کوئی نقص ہو بھی گیا تو اسے درست کیا جا سکتا ہے۔ لہذا قدم بڑھائیے؛ کچھ لکھیے، کچھ درست کیجئے اور اس کو معلومات کا ایک بہترین ذخیرہ بنانے کے لیے اپنی کوششیں صرف کیجئے!
 
<div style="text-align:center; font-size:110%; width:100%">