"ابن طفیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏top: درستی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
title={{Infobox person|ابن طفیل | =}}
{{خانہ معلومات عالم دین |
notability = [[مسلم عالم]]|
era = [[اسلامی عہدِ زریں]] |
image = |
caption = |
name = أبو بكر محمد بن عبد الملك بن محمد بن طفيل القيسي الأندلسي |
title= ابن طفیل |
birth_date = 1105 | birth_place = [[غرناطہ]]، [[اندلوسيا]] |
death_date = {{Death year and age|1185|1105}} | death_place = [[مراکش]] |
region = [[اندلس]] |
Maddhab = [[فقہ مالکی|مالکی]] |
school_tradition|= [[Avicennism]] |
main_interests = ابتدائی اسلامی فلسفہ ، [[ادب]]، علم الكلام، طب اسلامی |
notable_ideas= پہلا فلسفیانہ ناول لکھا |
works = ''[[حی بن یقظان]]'' <br/> <small>(Philosophus Autodidactus)</small> |
influences = [[افلاطون]]، [[ارسطو]]، [[فارابی]]، [[ابن سینا]]، [[امام غزالی]]، [[اشعری]]، [[تصوف]] [[محمد بن تومرت|ابن تومرت]]، [[ابن باجا]]، [[ابو يعقوب يوسف‎]]، [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] |
influenced = [[ابن رشد]]، [[ابو اسحق البطروجی]]، [[ابن النفیس]]، [[ایڈورڈ پوکوک]]، [[رابرٹ بوائل]]، [[تھامس ہوبس]]،
[[جان لوک]]، [[ولیم مولینیو]]، [[ڈیوڈ ہیوم]]، [[کاٹن ماتھر]]، [[جارج برکلے]]، [[سپینوزا]]، [[گوٹفریڈ ویلہم لائبنیز]]، [[سائمن اوکلے]]، [[دانیل دفو]]، [[جان والیس]]، [[کریستیان هویگنس]]، [[جارج کیتھ]]، [[رابرٹ برکلے]]، دوست مذہبی جمعیت، [[سیموئیل ہارٹلیب]]، [[آئزک نیوٹن]]، [[کانٹ]]، [[جین جیکس روسو]]، [[والٹیئر]]، [[کارل مارکس]]، [[رڈیارڈ کپلنگ]]، [[ادگار رایس باروز]] |
}}
{{عظیم فلاسفہ}}
 
پیدائش؛1100ء
وفات؛1178ء
 
فلسفی، طبیب، [[غرناطہ]] کے نواح میں پیدا ہوا۔ تحصیل علم کے بعد طبابت کا پیشہ اختیار کیا۔ 1163ء طنجہ کے حاکم ابویعقوب بن یوسف بن عبد المومن کا طبیب خاص مقرر ہوا۔ بعد ازاں قاضی کے عہدے پر فائز ہوا اور اس کے کچھ عرصے بعد وزیر بنا۔ ابن رشد نے اسی کی سفارش پر دربار تک رسائی حاصل کی۔ [[مراکش]] میں وفات پائی۔ [[طبیعیات]]، [[مابعدالطبعیات]] اور فلسفے پر متعدد کتب تصنیف کیں اب وہ ناپید ہیں۔ صرف ایک کتاب [[اسرار الحکمہ المشرقیہ]] زمانے کی دست برد سے محفوظ رہی۔ 1671ء میں ایڈورڈپوکوک نے اس کا لاطینی ترجمہ کیا۔ [[فرانسیسی]]، [[جرمنی|جرمن]]، [[انگریزی زبان|انگریزی]]، [[ہسپانوی]]، [[ولندیزی]] اور [[اردو]] میں بھی اس کے تراجم ہو چکے ہیں۔