"معاونت:ڈھنگ پرچہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Replaced content with '==MIAN MUHAMMAD UMER KARIM PRINCE== <gallery> تصویر:Example.jpg|Caption1 تصویر:Example.jpg|Caption2 </gallery>'
سطر 1:
==MIAN MUHAMMAD UMER KARIM PRINCE==

<gallery>
{{کلک
تصویر:Example.jpg|Caption1
|image = problem_reading_text.png
تصویر:Example.jpg|Caption2
|link = معاونت:ڈھنگ پرچہ (تصویری)
</gallery>

{{اصطلاح برابر|
متصفح جال
فارہ
شمارندہ
کلیدی تختہ
فائرفاکس |
web browser
mouse
computer
keyboard
firefox

===مرض: الفاظ بہت چھوٹے ہیں===
علاج: الفاظ بہت چھوٹے یا بہت بڑے معلوم ہوتے ہیں؟ آپ کا [[متصفح جال]] اس کا علاج کر سکتا ہے۔ فونٹ بڑا کرنے کے لیے اپنے [[Keyboard|کلیدی تختہ]] پر ''+ CTRL'' دباؤ۔ فونٹ چھوٹا کرنے کے لیے ''- CTRL'' دباؤ۔ یا CTRL کلید دبائے ہوئے [[فارہ]] کا پہیہ گھماؤ۔

[[Image:webpage_no_css_fonts_no_shaping.png]]
[[Image:webpage_no_css_urdu_fonts_available.png|left]]
===مرض: الفاظ ٹوٹے ہوئے نظر آتے ہیں ===
حروف جڑے ہوئے نہیں، یا کچھ حروف کی جگہ مربع ڈبے نظر آ رہے ہیں؟

علاج 1: سب سے پہلے یہ اطمینان کر لو کہ آپ کا متصفح جال encoding UTF-8 پر پڑا ہے۔ [[Mozilla Firefox|فائرفاکس]] میں

ALT / View / Character Encoding / Unicode (UTF-8)

اس کے علاوہ آپ چاہو تو معین encoding بھی utf-8 مقرر کر سکتے ہو۔ فائرفاکس میں

ALT / Tools / Options / Fonts & Colors / Advanced / Character-Encoding / Unicode (UTF-8)

یہ بھی ہو سکتا ہے کہ وکیپیڈیا کے تجویز کردہ فونٹ آپ کے پاس نصب نہیں یا آپ کے متصفح‌جال کو بھاتے نہیں۔ "Tahoma" فونٹ ورژن 3.0 (یا کوئی اور تجویز کردہ فونٹ) ڈھونڈ کر نصب کر کے دیکھو۔

علاج 2: اپنے متصفح‌جال کی ترجیہات میں عربی کے لیے ایسا فونٹ منتخب کرو، جو اردو صحیح دکھا سکتا ہو، مثلاً [[نفیس فونٹ|نفیس ویب نسخ]]۔ فائرفاکس میں
Tools / Options / Content (tab) / Advanced / Fonts for Arabic
اور یہاں اپنے اردو قابل فونٹ تجویز متخب کرو۔ یاد رہے کہ [[لینکس]] پر ترجیہات Tools/Options کی بجائے Edit / Preferences میں ہوتی ہیں۔

علاج 3: وکیپیڈیا کی style-sheet میں تجویز کردہ اشیاء میں سے کسی کو بھی آپ اپنی تجویز کردہ سے ڈھانپ سکتے ہیں۔ اگر آپ نے "ترجیہات" میں monobook skin کا انتخاب کیا ہے، تو آپ ایک نیا صفحہ بنائیں، جس کا نام

user:YOUR_USER_NAME/monobook.css

ہو, جہاں YOUR_USER_NAME آپ کا وکیپیڈیا پر صارف نام ہے۔ (اگر آپ وکیپیڈیا پر اس وقت اندراج ہیں، تو یہ [[Special:Mypage/monobook.css|مطلوبہ monobook.css صفحہ]] ہے۔) اب اس صفحہ پر آپ اپنی تبدیلیاں لکھ کر صفحہ محفوظ کر دو۔ مثلاً تمام جگہ فونٹ تبدیل کرنے کے لیے، یہ سطر لکھو

* {font-family:Nafees, "Nafees Web Naskh" !important;}

اس تبدیلی کو لاگو ہونے کے لیے آپ کو وکیپیڈیا میں داخل ہونا ضروری ہو گا۔ اب آپ کا فونٹ [[نفیس فونٹ|نفیس ویب نسخ]] چالو ہو جائے گا۔

مثال کے لیے دیکھو [[صارف:Urdutext/vector.css]]۔

=== مرض: وکیپیڈیا کے فونٹ بھونڈے ہیں===
علاج: کیا وکیپیڈیا کے فونٹ آپ کے شمارندہ پر بھدے نظر آتے ہیں؟ جیسا کہ اوپر بیان ہؤا، آپ وکیپیڈیا پراپنا کھاتہ بنا کر اپنی style-sheet لاگو کر سکتے ہو۔ یہ ڈھنگ‌پرچہ آپ کے صارف صفحہ کا ذیلی‌صفحہ کے بطور بنانا ہو گا ۔اگر آپ نے "ترجیہات" میں monobook skin کا انتخاب کیا ہے، تو آپ ایک نیا صفحہ بنائیں، جس کا نام

user:YOUR_USER_NAME/monobook.css

ہو, جہاں YOUR_USER_NAME آپ کا وکیپیڈیا پر صارف‌نام ہے۔ (اگر آپ وکیپیڈیا پر اس وقت اندراج ہیں، تو یہ [[Special:Mypage/monobook.css|مطلوبہ monobook.css صفحہ]] ہے۔) تمام جگہ فونٹ تبدیل کرنے کے لیے، یہ سطر لکھو

* {font-family:Tahoma !important;}

اس تبدیلی کو لاگو ہونے کے لیے آپ کو وکیپیڈیا میں داخل ہونا ضروری ہو گا۔ اب آپ کا فونٹ" تاہوما" چالو ہو جائے گا۔
کسی دوسری [[website|موقع جال]] پر اگر یہ مسلئہ درپیش ہو، تو آپ اُوپر والی سطر "test styles" "bookmarklet" میں لکھ کر نافذ کر سکتے ہو۔<ref>[https://www.squarefree.com/bookmarklets/webdevel.html Jesse's Bookmarklets]</ref>

===مرض: متن ڈبے میں فونٹ کا اتنخاب ===
[[File:firefox-font-preferences.png|left|thumb|250px]]
علاج: متن ڈبے (textbox) میں الفاظ ٹوٹے ہوئے نظر آنے کی وجہ monospace فونٹ کا انتخاب ہو سکتا ہے۔ فائرفاکس کی ترجیحات میں monospace فونٹ کے لیے "نفیس ویب نسخ" کا انتخاب کر کے دیکھو (تصویر)۔

===مرض: لکھتے ہوئے اردو اور انگریزی کی ملی جلی عبارت گُڈمُڈ دِکھے ===
علاج 1: [[متصفح جال]] (web browser) میں جب انگریزی اور اردو ایک ہی عبارت میں لکھے جاتے ہیں تو صفحہ کو "دائیں سے بائیں" اور "بائیں سے دائیں" دیکھنے کی صلاحیت سے لکھتے وقت بہت آسانی رہتی ہے۔ اپنے متصفح‌جال میں BIDI کو مجاز کرو۔ اگر آپ [[موزیلا فائرفاکس|فائر فاکس]] استعمال کرتے ہیں تو اس صلاحیت کو چالو کرنے کا طریقہ یہ ہے:
[[Image:firefox_bidi_setting.png]]
* براوزر کے "موقع سطر" میں لکھو <nowiki> "about:config"</nowiki> اور enter کلید دباؤ۔
* اور Filter میں تلاش کرو "bidi" (اور enter کلید دباؤ)
* اب "bidi.browser.ui" پر [[فارہ]] سے دائیں کلک کر کے اسے "true" کر دو۔

اس کے بعد آپ فائرفاکس میں لکھتے وقت [[فارہ]] سے دائیں کلک کر کے (context menu) میں "Switch text direction" کا انتخاب کر سکتے ہو۔ اسی طرح عام صفحوں پر "Switch page direction" کا انتخاب ممکن ہو جائے گا۔ اس [[بدیل]] کے لیے راہِ‌مختصر تین کلید [[تولیف]] CTRL SHIFT X ہے۔

علاج 2: وکیپیڈیا میں داخل ہونے کے بعد صفحہ کے اُوپر "میری ترجیحات" پر کلک کرو۔ ترجیحات میں gadget tab کا انتخاب کرو۔ وہاں "زبان امداد" کے زیر "directional control" کو نشان زدہ کر کے صفحہ محفوظ کر دو۔ اب جب آپ کسی صفحہ میں ترمیم کرو گے تو دو رُخی تظبیط کے زِرَیہ آپ کو نظر آئیں گے جس سے آپ عبارت کا رُخ دائیں بائیں کر سکتے ہو۔

=== مرض: کیا وکیپیڈیا پر mouse سے type کریں؟ ===
جی نہیں، وکیپیڈیا پر [[فارہ]] سے نہیں لکھا جاتا! اس کے لیے اردو [[Keyboard|کلیدی تختہ]] اپنے [[شمارندہ]] پر [[معاونت:پڑھنا لکھنا دشوار؟|نصب کریں]]۔ وکیپیڈیا کے عبارت ڈبے کے نیچے جو "آ ا ب پ" کی تختی نظر آتی ہے وہ صرف ایسے حروف ڈالنے کے لیے ہے، جو آپ کے کلیدی‌تختہ پر موجود نہ ہوں۔

===مرض: اردو کلیدی‌تختہ نہیں ===
اگر کسی وجہ سے شمارندہ پر اردو کلیدی‌تختہ چالو نہیں یا شمارندہ پر تنصیب کا آپ کو اختیار نہیں، تو عارضی طور پر آپ '' وکیپیڈیا keyboard ''gadget استعمال کر سکتی ہو۔ اس کے لیے اپنے وکیپیڈیا کھاتہ میں داخل ہو۔ صفحہ کے اُوپر ''میری ترجیحات'' پر کلِک کرو۔ پھر  Gadgets (tab) پر کلک کرو، اور ''اردو کلیدی تختہ آزمائشی'' کا انتخاب کر کے صفحہ محفوظ کر دو۔ اب آپ وکیپیڈیا پر اردو لکھ سکتی ہو۔ [[Gadget Urdu keyboard map|یہ صوتی تختہ ہے]]، جس کا نقشہ یوں ہے:

<caption> with SHIFT </caption>

Q=ب

W=ؤ

E=ّ

R=ڑ

T=ٹ

Y=Y

U=ء

I=ٰ

O=ۃ

P=ُ

A=آ

S=ص

D=ڈ

F=ٍ

G=غ

H=ح

J=ض

L=ب

Z=ذ

X=ژ

C=ث

V=ظ

B=ب

N=ں

M=ً

<caption> without SHIFT </caption>

Q=ق

W=و

E=ع

R=ر

T=ت

Y=ے

U=ئ

I=ی

O=ہ

P=پ

A=ا

S=س

D=د

F=ف

G=گ

H=ھ

J=ج

L=ل

Z=ز

X=ش

C=چ

V=ط

B=ب

N=ن

M=م

===مرض: HTML کا استعمال؟ ===
کیا وکیپیڈیا پر لکھتے ہوئے [[وراۓمتن زبان تدوین]] کا استعمال جائز ہے؟ میڈیاوکی (وکیپیڈیا) کی اپنی [[زبان تدوین]] ہے جس کا استعمال کرنا چاہیے ([[:en:Wikipedia:How to edit a page|دیکھو]])۔ البتہ بعض مقامات پر کچھ html constructs کا استعمال کیا جا سکتا ہے، مثلاً
*تمام انگریزی قطعہ لکھنے کے لیے

<nowiki>

this is english text, left aligned, and direction from left-to-right (ltr).

</nowiki>

div کا استعمال۔
*  London (ontario)  کو یوں  <nowiki> London (ontario)  </nowiki> نہ لکھا جائے تو اسطرح London (ontario) نظر آئے گا۔
* a2 کے لیے لکھو  <nowiki> a  2 </nowiki>
* اگرچہ جدول بنانے کے لیے میڈیاوکی کی زبانِ تدوین کے اپنے construct ہیں، مگر یہ جدول HTML میں ہی ترجمہ ہوتے ہیں۔ اس لیے اگر آپ HTML جدول سے زیادہ مانوس ہیں، تو HTML جدول استعمال کرنے میں کوئ حرج نہیں۔

===مرض: یکرمزی تظبیط حروف کا استعمال؟ ===
وکیپیڈیا پر لکھتے ہوئے کیا [[Unicode|یکرمزی]] [[Unicode control characters|تظبیط حروف]] کا استعمال کیا جا سکتا ہے؟ چونکہ یہ حروف نظر نہیں آتے اس لیے ان کے استعمال سے بعد میں عبارت میں ردّ وبدل میں دشواری پیش آئے گی، اس لیے ان کی بجائے html کا استعمال کیا جانا چاہیے۔ البتہ تظبیط حرف zwnj کا استعمال ایسے دو الفاظ جو ایک معروف اصطلاح بناتے ہوں کے درمیان کیا جا سکتا ہے، مثلاً "برقی خط" کو "برقی‌خط" لکھنے کے لیے۔

===مرض: وکیپیڈیا پر پچیدہ ریاضی کس طرح لکھوں؟===
ریاضی کے لیے وکیپیڈیا کی زبان تدوین TeX سے ادھار لی گئ ہے۔ آپ بآسانی اسے سیکھ سکتے ہو ([[:en:Help:Formula|دیکھو]])۔

===مرض:diagram کس طرح بناؤں؟ ===
اکثر مُخط آپ کو انگریزی وکیپیڈیا (یا [[commons:]]) سے مل جائیں گے۔ جو تصاویر commons میں ہوں ان کو اردو وکیپیڈیا پر [[زبر اثقال]] مت کریں، صرف نام دینے سے تصویر یہاں نمودار ہو جائے گی، مثلاً:

<nowiki>
[[Image:example_from_commons.svg]]
</nowiki>

انگریزی وکیپیڈیا کے اکثر مخط commons سے ہی لیے گئے ہوتے ہیں۔
اگر آپ خود مُخط بنانا چاہو تو بہتر ہے کہ ایسا [[SOFTWARE|مصنع لطیف]] استعمال کرو جو svg یعنی scalable vector graphics میں ملف محفوظ کرتا ہو۔ اس کے لیے مشہور Inskscape<ref>
[http://www.inkscape.org Inkscape, draw freely]
</ref>
ہے۔

===مرض: پسمنظر بہت زیادہ روشن ہے===
علاج 1: اپنے monitor کی brightness اور contrast سے کھیلیں۔

علاج 2: Graphics driver کی ترتیبہ میں دیکھو۔ [[لینکس]] پر xgamma اَمر۔

علاج 3: متصفح جال کی ترجیہات میں پسمنظر رنگ سفید کی بجائے اپنی پسند کا کر لیں۔ فائرفاکس میں

Tools / Preferences / Content tab / Colors / pick Text & background colors
Uncheck "allow pages to choose their own colors"

علاج 4: علاج 3 کے استعمال سے صفحات میں یکسانیت آ جاتی ہے۔ فائرفاکس میں اس کا بہتر علاج zap white background bookmarklet کا استعمال ہے۔<ref>
[http://urdutext.cwahi.net/urdutext/zwbg.html zap white background]
</ref>

==مزید دیکھیۓ==
* [[انداز مقالات|انداز مقالات (style of articles)]]

[[زمرہ:معاونت]]
[[زمرہ:انتظام وکیپیڈیا]]
[[زمرہ:وکیپیڈیا]]

==حوالہ جات==
<references/>