"سافٹ ویئر کی قزاقی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: تبدیلی ربط از MS Windows > مائیکروسافٹ ونڈوز
م خودکار: خودکار درستی املا ← سافٹ ویئر
سطر 1:
'''سوفٹویئرسافٹ ویئر کی قزاقی''' سے مراد پرچون [[سافٹ ویئر]] کے استعمال میں اس کے تصنیع‌گر کی طرف سے مقررکردہ اجازہ سے انحراف ہے۔ واضح رہے کہ اگرچہ صارف پیسے دے کر سوفٹویئرسافٹ ویئر حاصل کرتا ہے مگر اکثر تصنیع گر کی منطق میں صارف سوفٹویئرسافٹ ویئر کی نقل کی ملکیت حاصل نہیں کرتا بلکہ تصنیعگر کے لکھے قانونی دستاویز پر انگوٹھا لگا کر ایک قانونی اقرار نامے میں داخل ہوتا ہے، جس کی ممکنہ خلاف ورزی قانونی جرم سمجھی جانی چاہیے۔ جامع طور پر مصنع‌لطیف کا حصول یا استعمال جبکہ تصنیعگر تک اس کی منڈی میں مقرر کردہ قیمت نہ پہنچی ہو، کو قزاقی کہا جاتا ہے۔ سوفٹویئرسافٹ ویئر کے حصول کے لیے کسی مادہ چیز کو حاصل کرنا نہیں ہوتا، بلکہ برقی طور پر اصل کی پوری نقل تیار کر لی جاتی ہے۔ اکثر ممالک میں اس قزاقی کو جرم سمجھا جاتا ہے۔
 
==قزاقی اصطلاح ==
سطر 10:
 
== رواج ==
ترقی یافتہ ممالک میں اداروں کی سطح پر سوفٹویئرسافٹ ویئر کی نقل بنا کر قزاقی تقریباً ناپید ہو چکی ہے، صرف اجازہ سے انحراف تک کی قزاقی جاری ہے۔ اس کی عام صورت اجازہ میں دی گئی بیٹھوں سے زیادہ پر اس کی تنصیب یا استعمال ہے۔ زیادہ تر قزاقی انفرادی سطح پر ہوتی ہے۔ [[انٹرنیٹ]] کی ترویج سے قزاق سوفٹویئرسافٹ ویئر حاصل کرنا خاصا آسان ہو گیا ہے۔ [[تیسری دنیا]] میں (نقل بنا کر) قزاقی اب بھی قدرے عام ہے۔ چین اور بھارت جیسے بڑے ممالک میں یہ وباء کی صورت ہے اور بازا میں عام فروخت ہوتا ہے۔ پاکستان میں 90ء کی دہائی سے پہلے نقل شدہ سوفٹویئرسافٹ ویئر کھلے عام دکانوں پر فروخت ہوتا تھا، اب یہ کاروبار زیرِ زمیں ہوتا ہے۔ تقریباً تمام ممالک میں لطیف قزاقی کے خلاف قانون موجود ہیں۔
 
==حقوق طبع ساز ==
حالیہ برسوں میں امریکا کی سربراہی میں سوفٹویئرسافٹ ویئر کو حقوق طبع (جیسا کہ کتابوں وغیرہ) کی چھتری فراہم کرنے کی منظم کوشش شروع کی گئی ہے۔ اس کی ایک مثال انگریزی ویکیپیڈیا پر "software piracy" کے مضمون کو "copyright infringement" پر رجوع مکرر ہونے پر نظر آتی ہے۔ امریکی سرکار نے اس "حقوق طبع ساز" کی دنیا بھر میں عملدرامد کے لیے WTO کی خدمات حاصل کی ہیں۔
امریکی کانگرس ذرائع ابلاغ شراکتوں کے دباؤ میں آ کر فکری سرقہ بارے کالے قانوں منظور کرنے کی کوشش میں رہتی ہے۔<ref>
{{cite news |title=Why Canadians Should Participate in the SOPA/PIPA Protest
سطر 20:
 
==آزاد مصدر سافٹ ویئر ==
آزاد مصدر سوفٹویئر،سافٹ ویئر، جو بلاقیمت تمام حقوق کے ساتھ صارفین کو دستیاب ہے، کی وجہ سے قزاق شدہ سوفٹویئرسافٹ ویئر کے استعمال کی کوئی منطقی وجہ نہیں۔ چونکہ اکثر صارفین شمارندی لحاظ سے جاہل ہوتے ہیں، اس لیے وہ پرچون سوفٹویئرسافٹ ویئر کی تجارتی اداروں کے چنگل سے نکلنے میں ناکام رہے ہیں۔ تجارتی اداروں نے ایسا ماحول تخلیق دیا ہے کہ جاہل اکثر سمجھتا ہے کہ اس کے لیے کمپیوٹر پر مائیکروسافٹ کی [[مائیکروسافٹ ونڈوز|م‌س ونڈوز]] نصب کرنا ضروری ہے جو اس قزاقی کی اُم الخبائث ہے۔ مائکروسافٹ کے مالک کا بیان ہے:
{{quote|As long as they are going to steal it, we want them to steal ours. They'll get sort of addicted, and then we'll somehow figure out how to collect sometime in the next decade.|[[بل گیٹس|بِل گیٹس]]<ref>{{cite web|url=http://news.cnet.com/2100-1023-212942.html|title=Gates, Buffett a bit bearish|date=July 2, 1998|publisher=[[CNET]]}}</ref>}}
:یعنی افیم فروشوں کی طرح تیسری دنیا کے عوام کو ونڈوز کی لَت لگا دو، پیسے آنے والے وقت میں بنا لیں گے۔