"کمال الدین محمد الفارسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Infobox person|کمال الدین=}}
 
'''کمال الدین ابوالحسن محمد فارسی''' (پیدائش: [[1265ء]]— وفات: [[12 جنوری]] [[1319ء]]) اور پیدائش [[تبریز]] [[ایران]] کی تھی۔ انہیں [[مسلم ریاضی|ریاضی دان]] کی حیثیت کے ساتھ ساتھ ایک [[طبیعیات دان]] کی نظر سے بھی دیکھا جاتا ہے۔ انہیں کے [[ابن الہثم]] کتاب [[کتاب المناظر]] پر تبصرہ و تشریح لکھنے کی وجہ سے ابن الہثم کی یہ تحقیقی کتاب جو اہل مشرق نظرانداز کر چکے تھے اجاگر ہو کر سامنے آئی اور یورپ میں اس کے تراجم کیے گئے{{ر}}<ref>Encyclopedia Britannica: Student Edition; [http://student.britannica.com/comptons/article-217920 Ibn al-Haytham]</ref>{{ڑ}}۔ محمد الفارسی کی اس کتاب کو عربی میں [[التنقیح]] اور انگریزی میں ''[[Tanqih]]'' لکھا جاتا ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==