"التہاب جگر" کے نسخوں کے درمیان فرق

3 بائٹ کا ازالہ ،  2 سال پہلے
م
خودکار: خودکار درستی املا ← رہے \1، جو، \1 رہے
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م (خودکار: خودکار درستی املا ← رہے \1، جو، \1 رہے)
'''الہتاب جگر''' / ہیپاٹائٹس یا hepatitis کا لفظ [[طب]] میں ایک ایسی کیفیت کے لیے اختیار کیا جاتا ہے کہ جس میں کسی [[حُمہ|وائرس]] یا کسی [[سم (سمیات)|زہراب (toxin)]] کی وجہ سے [[جگر]] کے [[عُضو|عضو]] میں [[التہاب|التہاب (inflammation)]] پیدا ہو گئی ہو۔
 
وجودٍ انسانی میں جگر بہت اہم عضو ہے۔ یہ جسم میں خون پیدا کرنے کا ذمہ دارہےجسدا رہے جس سےتمام جسم کی پرورش ہوتی ہے۔ جگر کی سوزش کو ہیپاٹائٹس کہا جاتا ہے۔جو کہ عام طور پر وائرل انفیکشن کی وجہ سے ہوتی ہے۔
 
<u><big>'''''اقسام'''''</big></u>
108,332

ترامیم