"سقوط غرناطہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 65:
معاہدے کے تحت ابو عبداللہ کو البشرات کے علاقے میں ایک جاگیر دے دی گئی۔آخر کار وہ تاریخی دن آگیا جسے آج تک تاریخ اسلام کا طالب علم سیاہ دن سے تعبیر کرتا ہے۔2جنوری 1492 ؁ء کو غرناطہ کی چابیاں ابو عبداللہ نے اپنے ہاتھوں سے فرنڈیڈ اور ازابیلا کو پیش کردیں۔ پادری اعظم نے قصر الحمراء پر لہراتا صدیوں پرانا پرچم اسلامی اتار کر صلیب کو نصب کردیاور اس طرح سقوط غرناطہ کے ساتھ ساتھ اندلس میں مسلمانوں کا آٹھ سو سالہ حکمرانی کا سورج بھی غروب ہوگیا ۔سو سال کے اندر اند رعیسائیوں کے ظلم و ستم کے باعث لاکھوں مسلمان ہجرت کرکے مراکش اور شمالی افریقہ میں آباد ہوگئے ان کے قبائل آج بھی وہاں مہاجر کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں ۔لاکھوں مسلمانوں کا قتل عام ہوا اور بیشمار اہل ایمان عیسائی ظلم و ستم کی تاب نہ لا کر عیسائی بن گئے ۔یوں ایک غدار اور بزدل حکمران ابوعبداللہ کی شامت اعمال کا نتیجہ اہل اندلس کو دیکھنا پڑا۔
<ref>https://blog.jasarat.com/2017/10/28/saqootegharnata/</ref>
==حوالہ جات==
 
[[زمرہ:استرداد]]
[[زمرہ:الاندلس]]