"مریم جناح" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م 109.189.28.36 (تبادلۂ خیال) کی ترامیم واپس ؛ کاشف عقیل کی گذشتہ تدوین کی جانب۔
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''رتن بائی پٹیٹ''' (20 فروری ، 1900 - 20 فروری ، 1929) المعروف رتی جناح [[قائداعظم]] [[محمد علی جناح]] کی دوسری بیوی تھیں۔ شادی کے وقت وہ [[مذہب]] تبدیل کرکے [[مسلمان]] ہو گئی تھیں اور ان کا اسلامی نام [[مریم جناح]] تھا۔
 
وہ سر [[ڈنشا پٹیٹ]] کی اکلوتی بیٹی تھیں۔ ڈنشا پٹیٹ خود [[ڈنشا مانکجی پٹیٹ]] کے بیٹے تھا جنھوں نے [[برصغیر]] میں پہلی کاٹن ملز کی بنیاد رکھی۔ پٹیٹ خاندان کپڑے کی صنعت میں بہت بڑا نام تھا اور [[بمبئی]] کے امیر ترین گھرانوں میں شمار ہوتا تھا۔
 
{{نامکمل}}
[[زمرہ:قائداعظم کی ازدواج]]
[[زمرہ:پاکستانی شخصیات]]
 
[[en:Rattanbai Petit]]