"مُطَفِّر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: حیاتیات اور بطور خاص سالماتی حیاتیات میں مطفر (Mutagen) ایک ایسے عامل یا agent کو کہا جاتا ہے کہ جو کسی ...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[حیاتیات]] اور بطور خاص [[سالماتی حیاتیات]] میں مطفر (Mutagen) ایک ایسے عامل یا agent کو کہا جاتا ہے کہ جو کسی [[عُضویہ|جاندار]] (organism) میں موجود وراثی [[اطلاعات]] (عموما [[DNA]]) میں تبدیلی پیدا کردے، اس طرح کی تبدیلی کو طفرہ یا [[mutation]] کہا جاتا ہے۔ یا یوں بھی کہ سکتے ہیں کہ<u> طفرہ </u> پیدا کرنے والا عامل<u> مطفر </u> کہلاتا ہے۔
 
 
اور چونکہ طفرہ یا میوٹیشن کی پیدائش ، [[سرطان]] کا موجب ہوا کرتی ہے اور اسی وجہ سے اکثر مطفرات (mutagens) سرطان کا موجب بھی ہوتے ہیں اور اسی وجہ سے انکو [[مسرطن]] (carcinogens) بھی کہا جاتا ہے۔
 
مطفرات ، یا تو [[کیمیائی مرکب]]ات ہوتے ہیں یا پر [[باردار تابکاری]] اور [[بالاۓ بنفشی]] شعاعیں۔ کسی مطفر کی طفرہ پیدا کرنے کی صلاحت کی طاقت کو [[اختبار امیس]] (Ames test) کے زریعۓ ناپا جاتا ہے۔
==مثالیں==
* نائٹرس ترشہ (Nitrous acid)
* بالاۓ بنفشی شعاعیں (Ultraviolet rays)
* سوڈیئم ازائڈ (Sodium azide)
* گاما اور الفا شعاعیں
* اتھیڈیئم برومائڈ (EtBr) یہ مرکب بکثرت [[سالماتی حیاتیات]] کی تجربہ گاہوں میں استعمال ہوتا ہے، مثلا [[ھلامہ برقی رحلان]] کے تجربات میں
==مزید دیکھیۓ==
* [[طفرہ]] (mutation)
* [[متوالیہ]] (sequencing)
* [[واحد نیوکلیوٹائیڈ کثیرشکلیت]] (single nucleotide polymorphism)
* [[ڈی این اے]]