"التہاب جگر" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,279 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
م (خودکار: خودکار درستی املا ← رہے \1، جو، \1 رہے)
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
ہیپاٹائٹس اے اور ای گندے پانی اور خراب کھانے کے ذریعے پھیلتا ہے۔ جبکہ بی,سی اور ڈی استعمال شدہ سرنج مرد و عورت کے جسم سے نکلنے والی مخصوص رطوبتوں اور غیر معیاری انتقالٍ خون کے ذریعے منتقل ہوتا ہے۔
 
احتیاطی تدابیر
 
'''ہیپاٹائٹس اے اور ای سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر'''
 
* صاف پانی کا استعمال کریں۔
* ہر کھانے سے پہلے اور بیت الخلاء کے استعمال کے بعد صابن سے ہاتھ دھونے کی عادت ڈالیں۔
* پھل اور سبزیاں ہمیشہ تازہ کھائیں اور استعمال سے پہلے صاف پانی سے دھو لیں۔
 
'''ہیپاٹائٹس بی, سی اور ڈی سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر'''
 
* ہیپاٹائٹس کے ٹیکوں کا کورس کروایا جائے
* استعمال شدہ سرنج ہر گز دوبارہ استعمال نہ کی جائے
* شیؤ کےلیے ہمیشہ نیا بلیڈ استعمال کیا جائے اور حجام سے کروانے کی صورت میں بھی اس بات کو یقینی بنایاجائے۔
* دانتوں کا علاج کسی مستند معالج سے کرایا جائے اور اوزاروں کی صفائی کو یقینی بنایاجائے۔
* اگر کبھی خون کی ضرورت محسوس ہو تو صرف تصدیق شدہ بلڈ بینک سے حاصل کریں۔
* گودنے (Tattoos) کے نشان بنوانے سے گریز کریں۔
 
== بیرونی روابط ==
219

ترامیم