"عالمی یوم تفکیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: ویکائی > بین الاقوامی
سطر 16:
|relatedto =
}}
'''سوچنے کا عالمی دن''' {{دیگر نام|انگریزی=''World Thinking Day''}} ہر سال '''22 فروری''' کو منایا جاتا ہے۔ یہ منانے کا آغاز سب سے پہلے [[1926ء]] میں چوتھی گرل گائیڈ [[بین الاقوامی]] کانفرنس امریکا میں ہوا۔ اِس کانفرنس میں موجود لوگوں نے فیصلہ کیا کہ ایک خاص دن ہونا چاہیے جب گرل گائیڈز اور گرل اسکاؤٹس پوری دنیا میں ایک دوسرے کا شکریہ ادا کرسکیں اور ایک دوسرے کو سراہا جاسکے اور پھر آخرکار [[22 فروری]] کا دن منتخب ہوا۔ اِس دن کو منتخب کرنے کی بھی ایک وجہ تھی، یہ دن [[لارڈ بیڈن پاول]] (بوائے اسکاؤٹ تحریک کے بانی) اور ان کی بیوی اولیو (ورلڈ چیف گائیڈ) کی سالگرہ کا دن تھا۔ چناں چہ دنیا ہر سال 22 فروری کو سوچ کا دن مناتی ہے اور اِس سوچ کو منانے کے لیے ایک عنوان تجویز کیا جاتا ہے۔<ref>[https://www.wagggs.org/en/what-we-do/world-thinking-day/ ورلڈ تھنکنگ ڈے، ورلڈ ایسوسی ایشن آف گرل گائیڈز اینڈ گرل اسکاؤٹس آفیشل ویب]</ref>
 
== حوالہ جات ==
سطر 27:
[[زمرہ:غیر سرکاری رسوم]]
[[زمرہ:فروری کی تقریبات]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]