"رفتار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«جنبشیات اور روز مرہ استعمال میں کس شے کی '''رفتار''' (انگریزی:Speed) اس کی سمت...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[جنبشیات]] اور روز مرہ استعمال میں کس شے کی '''رفتار''' ([[انگریزی]]:Speed) اس کی [[سمتار]] کی قیمت کو کہتے ہیں. [[بین الاقوامی نظام اکائیات]] میں رفتار کی اکائی [[میٹر فی سیکنڈ]] ہے لیکن روزمرہ استعمال میں اس کی عام اکائی [[کلومیٹر فی گھنٹا]] ہے. امریکا اور برطانیہ میں اس کی اکائی [[میل فی گھنٹا]] بھی استعمال ہوتا ہے. فضائی اور بحری سفر میں رفتار کی عام اکائی [[گرہ (اکائی)|گرہ (Knot)]] ہے.