"سید علی خامنہ ای" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: ویکائی > سید محمد
سطر 9:
خامنہ ای 1318 ہجری شمسی میں شہر مشہد کے ایک روحانی خاندان میں پیداہوئے ان کے والد آیت اللہ آقائے سیدجواد مشہد کے محترم علما ومجتہدوں میں گنے جاتے تھے اوران کے دادا آیت اللہ سید حسین خامنہ ای آذربائیجان کے تھے اورنجف اشرف میں رہتے تھے۔
 
آیت اللہ العظمی سید علی حسینی خامنہ ای پانچ سال کی عمرمیں اپنے بڑے بھائی آقا [[سید محمد]] کے ساتھ ایک مکتب میں جانے لگے اورکچھ وقت کے بعد ”دارالتعلیم دینیات“ نامی مدرسے میں داخلہ لیا انہوں نے چھٹی کلاس کا امتحان دینے کے بعد انٹرکالج میں داخلہ لیا اوروہاں سے انٹر پاس کیا۔
== مذہبی تعلیم ==
موصوف نے [[حوزہ علمیہ]] کے سطح اول کا دس سالہ کورس ساڑھے پانچ سال میں مکمل کر لیا- انہوں نے شرح لمعہ کا ایک تہائی حصہ اپنے والد سے اور باقی کتاب آقای مرزا احمد مدرس تبریزی سے پڑھی۔ اوررسائل اور مکاسب کو حاج شیخ ہاشم قزوینی سے پڑھا اوراس کے بعد آیت اللہ العظمی میلانی کے [[درس خارج]] سے کسب فیض کیا۔
سطر 51:
[[زمرہ:علمائے شیعہ]]
[[زمرہ:ایرانی آذربائیجانی سیاست دان]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]