"میل فی گھنٹہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

رفتار کی اکائی
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''میل فی گھنٹہ''' (انگریزی:mile per hour)، شاہی نظام اوزان اور امریکی پیمانہ می...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 00:33، 14 ستمبر 2018ء

میل فی گھنٹہ (انگریزی:mile per hour)، شاہی نظام اوزان اور امریکی پیمانہ میزان میں رفتار کی اکائی ہے. یہ میلوں میں ایک گھنٹے میں طے کردہ فاصلے کو ظاہر کرتا ہے. اس اکائی کو ظاہر کرنے کے لیے اختصار mph ،MPH، یا mi/h استعمال ہوتا ہے. اردو ویکیپیڈیا پر اسے ظاہر کرنے کے لیے "میل/گھنٹہ" استعمال کیا گیا ہے۔