|
|
'''میل فی گھنٹہ''' ([[{{دیگر نام|انگریزی]]:= mile per hour)}} [[شاہی نظام اوزان]] اور [[امریکی پیمانہ میزان]] میں [[رفتار]] کی [[اکائی]] ہے۔ یہ [[میل (لمبائی)|میلوں]] میں ایک [[گھنٹہ|گھنٹے]] میں طے کردہ فاصلے کو ظاہر کرتا ہے۔ اس اکائی کو ظاہر کرنے کے لیے اختصار mph ،MPH،،MPH یا mi/h استعمال ہوتا ہے۔ اردو ویکیپیڈیا پر اسے ظاہر کرنے کے لیے "میل/گھنٹہ" استعمال کیا گیا ہے۔
|