"جگمے کھیسر نامگیال وانگچوک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:بھوٹانی بادشاہ
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
}}
'''جگمے کھیسر نامگیال وانگچوک''' ({{lang-dz|འཇིགས་མེད་གེ་སར་རྣམ་རྒྱལ་དབང་ཕྱུག་}}<ref name="gov-legacy">{{cite web|url=http://www.bhutan2008.bt/dz/node/529|accessdate=6 نومبر 2008|title=A Legacy of Two Kings|publisher=Bhutan Department of Information Technology}}</ref>)
[[مملکت بھوٹان|سلطنت بھوٹان]] کے پانچویں [[بادشاہ]] یا '''ڈریگن بادشاہ''' (دروک گیالپو) ہیں۔<ref>{{cite news|last=Das|first=Biswajyoti|title=Bhutan's new king committed to democracy|work=[[واشنگٹن پوسٹ]]|date=18 دسمبر 2006 |url=http://www.washingtonpost.com/wp-dyn/content/article/2006/12/18/AR2006121800040.html|accessdate=6 نومبر 2008}}</ref> انہوں نے بھارت اور برطانیہ میں تعلیم حاصل کی اور وہ سنہ 2006ء میں اپنے والد کی بادشاہت سے علاحدگی کے بعد ملک کے بادشاہ بنے۔ ان کا شمار دنیا کے کم ترین بادشاہوں میں کیا جاتا ہے۔ سنہ 2006ء میں بھوٹان میں آئینی بادشاہت قائم ہونے کے بعد ان کے والد نے اپنے بادشاہ کے اختیارات چھوڑ دیے تھے اور ملک کو پارلیمانی طرز کی جمہوریت کی طرح بنانے کے لیے آئینی مسودہ بنانے بنانے کا حکم دیا تھا۔ اور یوں جگمے کھیسر سنہ 2008ء میں بھوٹان کے پہلے آئینی بادشاہ بنے تھے۔
 
== حوالہ جات ==