"روڈولف کرسٹوف ائیوکن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
م خودکار: خودکار درستی املا ← دراصل
سطر 1:
{{Infobox philosopher}}
'''روڈولف کرسٹوف ائیوکن''' 1846ء تا 1926ء ) ایک [[جرمن زبان]] کے آدرشی [[فلسفی]] تھا جس کو 1908ء میں [[نوبل انعام برائے ادب]] دیا گیا۔ ائیوکن نے اپنے آدرشیت کی تقلیب کی اور اسے روحانی تلاش میں بدل دیا۔ ائیوکن کی شہرت مختصر عرصے کی تھی اور آج اس کی تحریریں کم و بیش فراموش کی جا چکی ہیں۔ فلسفیانہ مطالعات کے علاوہ اس نے مذہب پر بھی کتابیں لکھیں۔ خیال کیا جاتا ہے کہ ائیوکن کو ملنے والا انعام در اصلدراصل الفریڈ نوبل کی جزوا نامکمل وصیت کی مطابقعت میں تھا جس کی رو سے ادب کا انعام آدرشی رجحان کے حاصل کام میں کمال کے اعتراف میں بھی دیا جا سکتا تھا۔
 
== مزید دیکھیے ==