"انتھونی مسکارینہاس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: ویکائی > انسانی حقوق، بنگلہ دیش
سطر 6:
 
== کیریئر ==
انتھونی ایک صحافی تھے جو The Morning News (کراچی) میں اسسٹنٹ ایڈیٹر تھے۔<ref>{{cite news|first=Muhammad Ali |last=Ehsan |date=25 نومبر 2012 |title=Must we apologise? |url=http://pakobserver.net/detailnews.asp?id=184033 |newspaper=Pakistan Observer |accessdate=24 اپریل 2013 |deadurl=yes |archiveurl=https://web.archive.org/web/20140407084832/http://pakobserver.net/detailnews.asp?id=184033 |archivedate=7 اپریل 2014}}</ref> [[بنگلہ دیش]] میں ہوئے ظلم و ستم کے متعلق معلومات جمع کرنے کے بعد ان کو خیال آیا کے کہانی کو پاکستان میں شائع نہیں کرنا چاہیے اور انہوں نے [[دی سنڈے ٹائمز]] کے [[ہیرولڈ ایونز]] سے رابطہ کیا۔ 1971ء میں رپورٹ شائع کرنے سے پہلے وہ اپنے خاندان کے ہمراہ برطانیہ منتقل ہو گئے۔<ref>{{cite news |first=Ian |last=Jack |date=21 مئی 2011 |title=It's not the arithmetic of genocide that's important. It's that we pay attention |url=https://www.theguardian.com/commentisfree/2011/may/21/ian-jack-bangladesh-war-genocide |newspaper=The Guardian |accessdate=24 اپریل 2013}}</ref> اس کے بعد انہوں 14 سال تک دی سنڈے ٹائمز کے ساتھ کام کیا۔ بعد میں، وہ ایک فری لانس مصنف ہو گئے۔
 
1972ء میں صحافت میں انہیں اپنے عرصۂ حیات کے کار نمایاں کے لیے Granada's Gerald Barry اعزاز سے اور اس کے ساتھ ساتھ [[جنگ آزادی بنگلہ دیش]] کے دوران میں ہوئی [[انسانی حقوق]] کی خلاف ورزی کو رپورٹ کرنے کے لیے International Publishing Company کے خصوصی اعزاز سے نوازا گیا۔
 
== حوالہ جات ==
سطر 16:
[[زمرہ:1928ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1986ء کی وفیات]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]