"محمد علی جمال زادہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م اضافہ خانہ معلومات > (بدرخواست صارف:Obaid Raza)
درستی, غیر ضروری مواد کا اخراج
سطر 1:
{{Infobox artist
|works=ایک دفعہ کا ذکر ہے
|bgcolour=#FBF5DF
}}'''سیّد محمد علی جمال زادہ۔''' ایکایرانی ادیب، افسانہ نگار، [[مزاح نگار]] اور مترجم تھے۔
|name=محمد علی جمال زادہ
 
محمد علی جمالزاده اصفهانی
|image=Mohammad Ali Dschamalzade in Berlin.jpg
|imagesize=140px
|caption=Mohammad Ali Jamalzadeh in 1917
|birth_name=Mohammad-Ali Jamālzādeh Esfahani
|birth_date={{birth date|1892|1|13|df=y}}
|birth_place=[[اصفہان]]، [[ایران]] (then Persia)
|death_date={{death date and age|1997|11|8|1892|1|13|df=y}}
|death_place=[[جنیوا]], Switzerland
|nationality=[[Iranian peoples|Iranian]]
|field=Short Story
|works=Yeki Bud Yeki Nabud (Once Upon a Time)
}}
ایرانی ادیب، افسانہ نگار، [[مزاح نگار]] اور مترجم سیّد محمد علی جمال زادہ۔(1892ء-تا 1997ء)
== حالات زندگی ==
سید محمد علی جمال زادہ اصفہانی، 13 جنوری 1892ء کو اصفہان پیدا ہوئے۔ پھر آپ کا گھرانہ تہران منتقل ہو گیا۔ آپ نے تہران اور بیروت میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد پھر فرانس میں قانون کی ڈگری بھی حاصل کی۔ جمالزادہ کے مقالات فارسی اور جرمنی زبان میں بے شمار ہیں۔ آپ روز نامہ ‘‘کاوہ’’ کے مدیر بھی رہے۔ بعد میں برلن کے ایرانی سفارتخانے میں ملازم ہو گئے۔ پھر سوئٹزرلینڈ چلے گئے اور انجمن بین المللی کے دفتر میں جو جینیوا ہے اس میں تقریباً 27 سال کام کیا۔ ان کی شہرت کا آغاز اس زمانہ میں ہوا جب 1921ء میں انہوں نے اپنے افسانوں کا پہلا مجموعہ ‘‘یکے بود ویکے نبود’’ شائع کیا۔ جو چھ افسانوں پر مشتمل تھا، اس کے بعد آپ کے مزید افسانوی مجموعے شائع ہوئے۔ آپ نے تاریخ و ادب اور سیاسی اور سماجی کتب بھی تحریر کیں۔
سطر 23 ⟵ 10:
== تصانیف ==
=== تاریخ و ادب ===
* گنج شایان ( 1335 ہجری).... (شایان کا خزانہ)
* تاریخ روابط روس با ایران ( 1372ہجری).... (ایران روس تعلقات)
* پندنامۂ سعدی یا گلستان نیکبختی (1317ہجری).... (پندنامۂ سعدی)
* قصہ قصہ ہا (از روی قصص المعمای تنکابنی، 1321ہجری).... (کہانیوں کی کہانی)
* بانگ نای (داستان ہای مثنوی معنوی، 1337ہجری).... (پائپ کی آواز)
* فرہنگ لغات عوامانہ (1341ہجری).... (عوامی لغت)
* طریقۂ نویسندگی و داستان سرایی (1345ہجری).... (کہانی نویسی اور داستان سرائی کے طریقے)
* سرگزشت حاجی بابای اصفہانی (1348ہجری).... (سرگزشت حاجی بابا اصفہانی)
* اندک آشنایی با حافظ (1366ہجری).... (حافظ کے ساتھ تھوڑی سی آشنائی)
=== کہانیاں افسانے ===
* یکی بود، یکی نبود (1300ہجری).... (ایک دفعہ کا ذکر)
* عمو حسینعلی (جلد اول شاہکار) (1320ہجری).... (حیاتِ چچا حسین علی )
* سر و تہ یہ کرباس (1323ہجری) (1944).... (کینوس کے اوپر و نیچے)
* دارالمجانین (1321ہجری) (1942).... (پاگل خانہ)
* زمین، ارباب، دہقان۔...دہقان(زمین، جاگیردار، کسان)
* صندوقچہ اسرار (1342ہجری) (1963).... (صندوقچۂ اسرار)
* تلخ و شیرین (1334ہجری) (1955).... (تلخ و شیرین )
* شاہکار (دوجلدیں) (1337ہجری).... (شاہکار )
* فارسی شکر است۔...است(فارسی میٹھی ہے)
* راہ آب نامہ۔...نامہ(راہ آب نامہ)
* قصہ ہای کوتاہ برای بچہ ہای ریش دار (1352ہجری) (1973).... (داڑھی * والے بچوں کے لیے مختصر کہانیاں )
* قصۂ ما بہ سر رسید (1357ہجری) (1978).... (ختم ہو گئی ہماری کہانی)
* قلتشن دیوان (1325ہجری) (1946).... (دیوانِ قلتشن)
* صحرای محشر۔...محشر(عذاب کا صحرا)
* ہزار پیشہ (1326ہجری) (1947).... (ہزار پیشے والا فرد)
* معصومہ شیرازی (1333ہجری) (1954).... (معصومہ شیرازی )
* ہفت کشور۔...کشور(سات ممالک)
* قصہ ہای کوتاہ قنبرعلی (1338ہجری) (1959).... (قنبر علی مختصر کہانیاں )
* کہنہ و نو۔...نو(نئی اور پرانی )
* یاد و یاد بود۔...بود(نصیحت اور یادگار)
* قیصر و ایلچی کالیگولا امپراتور روم۔...روم(رومن شہنشاہ کالیگولا قیصر اور ایلچی)
* غیر از خدا ہیچکس نبود (1340ہجری) (1961).... (خدا کے سوا کوئی نہیں )
* شورآباد (1341ہجری) (1962).... (شورآباد )
* خاک و آدم۔...آدم(مٹی اور آدم)
* آسمان و ریسمان (1343ہجری) (1964).... (آسمان اور ڈور)
* مرکب محو (1344ہجری) (1965).... (غائب سیاہی )
=== سیاست ومعاشرت ===
* آزادی وحیثیت انسانی (1338ہجری).... (آزادی و انسانی وقار)
* خاک وآدم (1340ہجری).... (مٹی اور آدم)
* زمین، ارباب، دہقان (1341ہجری).... (زمین، جاگیردار، کسان)
* خلقیات ما ایرانیان (1345ہجری).... (ایران کی ہماری اقدار)
* تصویر زن در فرہنگ ایران (1357ہجری).... (ایران میں خواتین کی تصویر)
=== تراجم ===
* قہوہ خانہ سورات یا جنگ ہفتاد ودو ملت (برنارڈن دی سینٹ پیرے) (1340ہجری).... (سورت کافی ہاؤس ....Le Café du Surat by Bernardin de Saint-Pierre)
* ویلہلم تل (فیڈرک شیللر) (1334ہجری).... (ویلہم ٹیل ....Wilhelm Tell by Friedrich Schiller)
* داستان بشر (ہنڈرک وان لون) (1335ہجری).... (داستانِ بشر ....The Story of Mankind by Hendrik Willem van Loon)
* دون کارلوس (فیڈرک شیلر).... (ڈون کارلوس ....Don Carlos by Friedrich Schiller)
* خسیس (مولیر).... (کنجوس .... L'Avare by Molière)
* داستان ہای برگزیدہ۔...برگزیدہ(اہم داستان)
* دشمن ملت (ہینرک ایبسن).... (قوم کا دشمن۔...دشمن En Folkerfiende by Henrik Ibsen)
* داستانہای ہفت کشور (مجموعہ).... (سات ملکوں کی کہانیاں )
* بلای ترکمن در ایران قاجاریہ (بلوک ویل)....()
* قنبرعلی جوانمرد شیراز (آرتور کنت دوگوپینو)....()
* سیر وسیاحت در ترکستان وایران (ہانری موزر)....()
* جنگ ترکمن (کونٹ دی گبینو).... (جنگِ ترکمان ....Turkmen War by Conte de Gobineau)
* کباب غاز۔...()غاز
=== دیگر ===
* کشکول جمالی۔...()جمالی
* صندوقچۂ اسرار۔...()اسرار
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{تضبیط سند}}
 
[[زمرہ:1892ء کی پیدائشیں]]