"زنا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← ہوں گے
سطر 18:
== زنا حرمت میں احادیث مبارکہ ==
[[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم]] نے فرمایا۔
* شادی شدہ مرد اور عورت زناکریں تو دونوں کو [[سنگسار]] کردو یہ اللہ کی طرف سے سزا ہے۔<ref>احمد۔ عن ابی بن کعب رضی اللہ عنہماما</ref>
* زانی ایمان کی حالت میں زنا نہیں کرتا ( یعنی جب وہ زنا کرتا ہے تو ایمان سے خالی ہوجاتا ہے)۔‘‘<ref>[[صحیح بخاری]]۔ عن [[عبد اللہ بن عمرو]] رضی اللہ عنہماما</ref>
* رسول اکرم صلی اللہ علیہ و سلم سے بڑے گناہوں کے بارے میں پوچھا گیا توآپ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا:۔ ’’ ہمسایہ کی بیوی سے زنا کرنا۔ ‘‘<ref>[[صحیحین]]۔ عن [[عبد اللہ بن مسعود]] رضی اللہ عنہ</ref>
 
== زنا کے حرام ہونے کی حکمت ==
سطر 32:
# نابالغ جب تک بالغ نہ ہو جائے۔
# سویا ہوا جب تک بیدار نہ ہو جائے
# مجنون جب تک ٹھیک نہ ہو جائے‘‘<ref>ابن ما جہ۔ عن [[عائشہ بنت ابی بکر|عائشہ]] رضی اللہ عنہاا</ref>
 
'''وضاحت''':۔ یعنی نابالغ سے ان گناہوں کے متعلق نہیں پوچھا جائے گا جن کا تعلق اللہ کے ساتھ ہے۔ جن گناہوں کا تعلق بندوں کے ساتھ ہے مثلاً [[قتل]]، چوری وغیرہ تو ان گناہوں کے متعلق نابالغ سے بھی باز پرس کی جائے گی
 
آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا:۔ ’’میری امت کی بھول چوک اور جس چیز پر وہ مجبور کیے جائیں معاف کر دیا گیا ہے ۔‘‘<ref>[[بیہقی]]۔ عن [[ابی ذر]] رضی اللہ عنہ</ref>
 
== رجم یعنی زنا کارپر حد قائم کر نے کاطریقہ ==
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/زنا»