"حسن بن علی عسکری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:خودکار ویکائی
سطر 85:
سمعانی نے کتاب النساب میں لکھا ہے کہ »ابو محمد احمد بن ابراہیم بن ہاشم علوی بلاذری حافظ واعظ نے مکہ معظمہ میں امام اہل بیت ابو محمد حسن بن علی بن محمد بن علی موسیٰ الرضا علیہ السّلام سے احادیث سن کر قلم بند کیے -
ان کے علاوہ حضرت علیہ السّلام کے تلامذہ میں سے چند باوقار ہستیوں کے نام درج ذیل ہیں جن میں سے بعض نے حضرت علیہ السّلام کے علمی افادات کو جمع کرکے کچھ کتابیں بھی تصنیف کیں۔
# ابو ہاشم داؤد بن قاسم جعفری سن رسیدہ عالم تھے۔ انھوں نے امام رضا علیہ السّلام سے امام حسن عسکری علیہ السّلام تک چار اماموں کی زیارت کی اور ان بزرگواروں سے فیوض بھی حاصل کیے وہ امام علیہ السلام کی طرف سے نیابت کے درجہ پر فائز تھا۔
# داؤد بن ابی زید نیشاپوری امام علی نقی علیہ السّلام کے بعد امام حسن عسکری علیہ السّلام کی صحبت سے شرف یاب ہوئے۔
# ابو طاہر محمد بن علی بن بلال۔
سطر 190:
* حرانی، ابن شعبہ، تحف العقول عن آل الرسول(ص)، بہ تصحیح و تعلیق علی‌اکبر غفاری، قم، مؤسسہ النشر الاسلامی، 1404ق/1363ش۔
* حسین بن عبد الوهاب، عیون المعجزات، نجف، المطبعہ الحیدریہ، 1369ق۔
* خزعلی، الامام العسکری علیہ السلام،، مؤسسہ ولی العصر عجّل الله تعالی فرجہ الشریف، قم، 1426 ق،چاپ اوّل۔
* خصیبی، حسین، الہدایۃ الکبری، بیروت: 1411ق/1991م۔
* خوانساری، محمد باقر، روضات الجنان فی احوال العلماء و السادات، قم، اسماعیلیان، 1390ق۔