"حواری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م BukhariSaeed نے صفحہ اسلام میں مسیح کے حواری کو حواری کی جانب منتقل کیا
درستی بذریعہ خوب
سطر 20:
حضور نے بھی دوسری [[بیعت عقبہ]] کے موقع پر [[انصار]] کو حواری بنایا تھا جن میں سے 9 [[بنو خزرج]] کے اور تین [[بنو اوس]] کے تھے۔ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ یہ سب قریش ہی تھے۔ حواری اس کو کہتے ہیں جو نبی کا خلیفہ بننے کی صلاحیت رکھے۔ ضحاک نے کہا حواری انبیا کے اصفیاء اور مخلصین کو کہتے ہیں۔ حواری کے ان معانی میں تحقیق کے زیادہ قریب وہ قول ہے جس میں یہ کہا گیا ہے کہ ان کے سفید کپڑوں کی وجہ سے ان کو حواری کہا جاتا ہے ‘ کیونکہ عرب بہت سفید چیز کو حور کہتے ہیں ‘ اور چونکہ [[عیسیٰ علیہ السلام]] ([[یسوع]]) کے اصحاب کو حواری کہا جاتا تھا تو پھر کسی شخص کے مخلص مصاحب کو حواری کہا جانے لگا اسی لیے مسلمانوں کے نبی سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہر نبی کے حواری ہوتے ہیں اور میرے حواری [[زبیر بن عوام]] ہیں۔<ref>جامع البیان ج 3 ص‘ 201۔ 200 مطبوعہ دارالمعرفتہ بیروت</ref>
 
حواری بمعنی ساتھی۔ سفید پوشاک یا سفید چمڑے والا۔ یہ لفظ [[قبطی]] زبان سے لیاگیا ہے۔ حضرت [[عیسی علیہ السلام]] کے بارہ شاگرد یا ساتھی مرادہیں یہ بالعموم حضرت عیسی کے ساتھیوں کے لیے استعمال ہوتا ہے جن کی تعداد 12 تھی۔
 
حضرت [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|محمد{{درود}}]] نے بھی دوسری [[بیعت عقبہ]] کے موقع پر [[انصار]] کو حواری بنایا تھا جن میں سے 9 [[بنو خزرج]] کے اور تین [[بنو اوس]] کے تھے۔ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ یہ سب قریش ہی تھے۔ حضرت زبیر بن العوام کو بھی حواری کہا جاتا ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==
سطر 30:
{{حوالہ جات}}
{{اقوام وشخصیات قرآن}}
 
[[زمرہ:اسلام میں بائبل کی شخصیات]]
[[زمرہ:اسلامی نظریات]]