"ضد مسیح" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:ضد مسیح
درستی بذریعہ خوب
سطر 2:
[[فائل:Antichrist-from-Osogovo-Monastery.jpg|تصغیر|250px|مخالف مسیح]]
[[فائل:Peter's Cross.svg|تصغیر|100px|صلیب معکوس، جو بعض دفعہ مخالف مسیح کی علامت کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔]]
'''مخالف مسیح''' {{دیگر نام|انگریزی=antichrist}} [[مسیحیت]] کے مطابق [[کتاب مقدس]] میں مذکور [[یسوع مسیح|یسوع]] کا مخالف جو مسیح کی شباہت اختیار کرے گا اور لوگوں کو دھوکا دیگا۔ antichrist دراصل [[يونانی|یونانی]] کلمہ ἀντίχριστος (تلفظ= än - tē' - khrē - stos) کا ترجمہ ہے۔ یہ لفظ یونانی کے دو لفظ [[wikt:αντι-#Greek|αντί]] + [[wikt:Χριστός|Χριστός]] سے مل کر بنا ہے۔ αντι کے معنی صرف مخالف یا برعکس کے نہیں ہوتے بلکہ کی جگہ میں کے معنی میں بھی آتا ہے۔ Χριστός کا ترجمہ christ سے کیا گیا ہے، یہ [[عبرانی زبان|عبرانی]] کے لفظ مسیح کا متبادل ہے جس کے معنی [[اصطباغ]] شدہ شخص کے ہے۔ [[مسیحیت]] میں اس سے مراد [[یسوع مسیح]] (عیسی علیہ السلام) ہیں۔ مسیح دجال کا تذکرہ [[عہد نامہ جدید]] میں 5 مرتبہ آیا ہے، 1 بار جمع کے صیغہ میں اور بقیہ مفرد کے صیغہ میں۔
 
== حوالہ جات ==